Tag Archives: ادویات

پاکستان کیجانب سے پہلا امدادی طیارہ کابل پہنچ گیا

امدادی سامان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی جانب سے امدادی سامان لے کر پہلا طیارہ کابل پہنچ گیا ہے۔ امدادی سامان میں خوراک اور ادویات کی بڑی مقدار موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ امداد لے کر کابل پہنچ گیا۔ …

Read More »

پی ٹی آئی سرکار کی 3 سالہ حکومت ، ادویات کی قمیتوں میں 13ویں بار اضافہ

دوا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی تین سالہ حکومت کے دوران ادویات کی قمیتوں میں 13ویں بار اضافہ کیا گیا ہے۔  اس حوالے سے عوام کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت صرف ریلیف کا کہتی ہے اس کے برعکس حقیقت میں عوام پر مہنگائی …

Read More »

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے عوام کو خودکشی پر مجبور کیا جارہا ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے عوام کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے جبکہ حکومت نے کمپنیوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

دس لاکھ افغان بچوں کی زندگیوں پر تلوار لٹک رہی ہے

افغانی بچے

پاک صحافت اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے خبردار کیا ہے کہ کم خوراک اور ادویات کی وجہ سے تقریبا 10 لاکھ افغان بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ یونیسف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہینریٹا فار نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تقریبا  10 لاکھ بچوں کی زندگیوں …

Read More »

عوام نااہل اور نالائق حکمرانوں سے نجات کی دعائیں مانگ رہی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے پاکستان تحرک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نااہل اور نالائق حکمرانوں سے نجات کی دعائیں مانگ رہی ہے۔ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ حکومت کشمیر …

Read More »

ویکسین کی درآمد کے لیے زرمبادلہ کی کوئی کمی نہیں ، ایرانی صدر

ابراہیم رئیسی

تہران {پاک صحافت} ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی درآمد کے لیے زرمبادلہ کی کوئی کمی نہیں ہے اور کرنسی ضرورت کے مطابق بغیر کسی پریشانی کے دستیاب کی جائے گی ۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے …

Read More »

عمران صاحب عوام کو نہ سستی روٹی دے سکے ، نہ ہی دوائی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان پر ظنز کے نشتر چلا دیئے، مریم اورنگزیب نے ملک بھی بڑھتی مہنگائی پر وزیر اعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب عوام کو نہ سستی …

Read More »

ہماری جدوجہد چند سیٹیں نہیں بلکہ آئین شکنوں کی غلامی سے نجات کیلئے ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری جدوجہد چند سیٹوں کے لئے نہیں بلکہ آئین شکنوں سے عوام کو نجات دلانے کے لئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »