Tag Archives: اداکار

لاہور میں سائرہ آرٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں سائرہ آرٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح کردیا گیا۔ وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ جمال شاہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے اس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان کی پہلی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر، پروفیسر ظفر فرانسس، موسیقار نوید ناشاد، محسن جعفر اور …

Read More »

وہاج علی رواں سال کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات کی فہرست میں شامل

اداکار وہاج علی

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی کو برطانیہ کے ایک مشہور اخبار نے ’نمبر ون پاکستانی اسٹار‘ قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ وہاج علی نے نامور برطانوی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ کی 2023ء کی’ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز‘ کی فہرست میں نویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

عمران اشرف نے خود کو سچ مچ کا بھولا قرار دے دیا

عمران اشرف

لاہور (پاک صحافت) بھولا کے کردار سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے پاکستانی معروف اداکار عمران اشرف نے خود کو محبت، اعتبار اور اعتماد کے معاملے میں بھولا قرار دے دیا۔ حال ہی میں ان کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے دوسرے نکاح کے بعد سے اداکار کے مداحوں …

Read More »

شاہ رخ خان کی فلم’ڈنکی‘ کا ٹریلر آگیا

(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم’ڈنکی‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ فلم’ڈنکی‘ کے ٹریلر کو ’ڈراپ 4‘ کے نام سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنے انسٹا …

Read More »

میری طرح ڈراموں سے سبق سیکھیں، فیروز خان

اداکار فیروز خان

(پاک صحافت) اہلیہ پر تشدد اور پھر طلاق کے باعث تنازعات میں گھرے رہنے والے پاکستانی اداکار فیروز خان نے مداحواں کو ڈراموں سے سبق سیکھنے کا درس دے دیا۔ خیال رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار نے پوسٹ شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے …

Read More »

فلم کا نام’ڈنکی‘ کیوں رکھا؟ شاہ رخ خان کا دلچسپ جواب

شاہ رخ خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے تجسس میں مبتلا مداحوں کو اپنی نئی فلم کا منفرد نام’ڈنکی‘ رکھنے کی وجہ بتا دی۔ خیال رہے کہ رواں سال بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے لیے بہت شاندار رہا۔ ان کی اب تک ریلیز ہونے والی دونوں فلم’پٹھان‘ اور’جوان‘ …

Read More »

عدنان صدیقی کا بھارت میں فلم کی شوٹنگ کے دوران بدسلوکی کا انکشاف

عدنان صدیقی

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے انکشاف کیا کہ جب وہ ایک ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے لیے بھارت گئے تو اس دوران ان کے ساتھ کافی بدسلوکی کی گئی۔ خیال رہے کہ عدنان صدیقی نے حالی ہی میں احمد علی بٹ کی پوڈ …

Read More »

گووندا اور ڈیوڈ دھون میں کئی سال بعد صلح ہوگئی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے سینئر اداکار گووندا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انکی بالی ووڈ کے ہدایتکار ڈیوڈ دھون کے ساتھ کئی سال بعد صلح ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ دونوں کے درمیان تلخی اور جھگڑے کے باعث تعلقات خراب ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار …

Read More »

آج کل ڈیٹ کرنا صحیح اور شادی کرنا جرم لگتا ہے، فیصل قریشی

اداکار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے موجودہ دور میں شادی، طلاق اور ناجائز تعلقات سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی نجی …

Read More »

کاش لوگ دل کا زخم محسوس کر پاتے، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت کرنے والوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ جو سوشل میڈیا پر اسٹیٹس لگائے صرف وہی فلسطین کے غم میں شریک ہے، کاش لوگ دل کے زخم کو …

Read More »