Tag Archives: اداکارہ

جب کھبی اداس ہوتی ہوں تو ہانیہ عامر کا انسٹاگرام دیکھ لیتی ہوں، حرا مانی کا انکشاف

اداکارہ حرامانی

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ کھبی اداس ہوتی ہیں تو ہانیہ عامر کا انسٹاگرام دیکھ لیتی ہیں۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر حرا مانی کی مختلف ویڈیوز وائرل رہتی ہیں انہوں نے گزشتہ سال ٹاک اکاؤنٹ بنایا تھا جہاں وہ …

Read More »

اپنا نکاح نامہ خود پڑھوں گی اور صلاح مشورے کے بعد دستخط کروں گی، ماورا حسین

ماورا حسین

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ ماورا حسین نے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ جب ان کا نکاح ہوگا تو وہ اپنا نکاح نامہ لازمی پڑھیں گی اور اپنے اور اپنے ہمسفر کے حقوق کے حوالے سے صلاح مشورہ کرنے کے بعد ہی اس پر دستخط کریں گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

بشری انصاری نے اپنی عمر بتاتے ہوئے چہرے کی سرجری کا انکشاف کر دیا

بشری انصاری

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ٹیلی ویژن اور اسٹیج کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے حالیہ انٹرویو میں اپنی عمر بتاتے ہوئے چہرے کی سرجری کا انکشاف کر دیا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی عمر بتانے میں کسی قسم کی آر محسوس نہیں ہوتی، میں 67 …

Read More »

جنت مرز ا کو بلاک بسٹر ثابت ہونے والے ڈراموں کی آفر مسترد کرنے کا پچھتاوا

(پاک صحافت) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، اداکارہ، ماڈل و یوٹیوبر جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بلاک بسٹر ثابت ہونے والے ڈراموں کی آفر مسترد کرنے کا پچھتاوا ہے۔اداکارہ بتانا ہے کہ کیوں کہ وہ زیادہ تر جاپان میں رہتی ہیں اس لیے وہ یہ ڈرامے نہیں کر …

Read More »

دکھ کو کندھے پر لے کر چلنے والی لڑکی نہیں ہوں، عالیہ صدیقی

(پاک صحافت) ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ صدیقی ’بگ باس او ٹی ٹی 2‘ سے باہر ہوگئیں۔ یاد رہے کہ عالیہ ریئلٹی شو میں اپنا سفر صرف 10 دن ہی جاری رکھ سکیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عالیہ کا کہنا تھا …

Read More »

بڑی عید کے بعد مجھے بہت سارے  پروجیکٹس میں کام کرتا ہوا دیکھیں گے، جنت مرزا

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، اداکارہ، ماڈل و یوٹیوبر جنت مرزا نے اپنے مشکل وقت سے گزرنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بڑی عید کے بعد اُن کے مداح اُنہیں بہت سارے  پروجیکٹس میں کام کرتا ہوا دیکھیں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق اداکارہ جنت …

Read More »

اداکارہ سونیا حسین کا نیا لُک سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ورسٹائل اداکارہ سونیا حسین کا نیا لُک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، اس نئے لُک میں اُنہیں پہچاننا خاصا مشکل ہے کیوں کہ نازک اندام حسینہ، سونیا اس میں ایک نشہ کرنے والی خاتون بنی ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈ جیتنے کی …

Read More »

اداکارہ کنگنا راناوت نے اپنی شادی سے متعلق منصوبوں سے پردہ اٹھا دیا

کنگنا رناوت

(پاک صحافت) اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی اور  خاندان شروع کرنے سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے اپنے منصوبوں سے پردہ اٹھا دیا۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نجی زندگی سے متعلق بات کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتی ہیں لیکن یہ …

Read More »

معروف اداکارہ کاجول نے  سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کردیا

کاجول بالی وڈ اداکارہ

(پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے  سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا سے بریک لینے کے اعلان کے ساتھ کاجول نے ایک پوسٹ  شیئر  کی جس میں درج تھا کہ  ’ میری زندگی کی مشکل ترین آزمائش کا سامنا ہے ‘۔ …

Read More »

کینسر سے صحتیابی کا راز صرف اللّٰہ پر توکّل ہے، اداکارہ نادیہ جمیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ ان کی کینسر سے صحتیابی کا راز صرف اللّٰہ پر توکّل ہے۔ نادیہ جمیل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ جس کے دوران انہوں نے …

Read More »