Tag Archives: اداکارہ

ماہرہ خان کی اصل عمر کیا ہے؟ اداکارہ نے خود انکشاف کردیا

ماہرہ خان

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی عمر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے آمنہ حیدر عیسانی کے پوڈکاسٹ میں کئی موضوعات پر گفتگو کی جن میں سے ایک ذہنی صحت بھی تھا جب کہ اس دوران اداکارہ نے ایک بار …

Read More »

کیا اداکارہ نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں؟

اداکارہ نیلم منیر

(پاک صحافت) نامور پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے انکشاف کیا ہے۔ عرفانستان نامی پیج پر عرفان نے جمعہ کی دوپہر ایک پوسٹ …

Read More »

‘عجیب ٹرینڈ چل پڑا ہے’، مشی خان کا ٹک ٹاکرز کو ذاتی ویڈیو کسی کو بھی نہ بھیجنے کا مشورہ

(پاک صحافت) پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشی خان نے معروف ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی نازیبا لیک ویڈیوز کے خلاف آواز اُٹھاتے ہوئے خواتین کو اہم مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خواتین کے نام ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں …

Read More »

بھارت میں جسے ناچ گانا نہیں آتا اس کا رشتہ نہیں ہوتا، یہاں جسے آتا ہے اس کی شادی نہیں ہوتی، اداکارہ دیدار

(پاک صحافت) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی معروف اسٹیج اداکارہ و رقاصہ دیدار نے معاشرے کے دہرے معیار سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اسٹیج اداکارہ نے بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے معاشرے کے دہرے معیار پر بات …

Read More »

وہ کریں جو آپ کی بیگم کہتی ہے، فلک شبیر کا شوہروں کو مشورہ

(پاک صحافت) اداکارہ سارہ خان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے شوہروں کو خوش رہنے کیلئے بیگم کی بات پر عمل کرنے کا مشورہ دے دیا۔ فلک شبیر اور سارہ خان نے جولائی 2020 میں شادی کی تھی اور دونوں کی اب ایک بیٹی عالیانہ فلک ہے۔ فلک شبیر سارہ …

Read More »

برطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

(پاک صحافت) برطانیہ کی پارلیمنٹ نے اداکارہ ماہرہ خان کو فنی اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے خدمات پر ایوارڈ سے نواز دیا۔ اداکارہ ماہرہ خان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو برطانیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے سراہا گیا ہے …

Read More »

مفتی قوی اداکاراؤں کی خفیہ نگرانی کرتے ہیں، وینا ملک

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف ماڈل، اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے حالیہ انٹرویو میں مفتی قوی کے ساتھ ماضی میں ہونے والے تنازع پر کھل کر گفتگو کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مفتی قوی تمام اداکاراؤں کی خفیہ انداز میں نگرانی کرتے ہیں، انہیں …

Read More »

عالیہ بھٹ نے اپنے مستقبل کے منصوبے بتادیے

(پاک صحافت) کیا بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ایک اور بچے کی پیدائش کےلیے تیار ہیں؟ جواب میں انہوں نے اپنے مستقبل کے منصوبے بتادیے۔ 31 سالہ عالیہ بھٹ نے 2022ء میں رنبیر کپور سے شادی کی اور اُسی برس پہلی بیٹی ’راہا‘ کا جنم ہوا، جو چند دنوں بعد …

Read More »

پریانکا چوپڑا کی بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹرولرز کو وارننگ

پریانکا چوپڑا

(پاک صحافت) بھارتی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹرولرز کو خبردار کر دیا اور کہا ہے کہ مجھے ٹرول نہ کیا جائے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے وہ تصویر شیئر کی ہے جو ان کے مداح …

Read More »

اللّٰہ نے اچھے کاموں کا صلہ’دوسرے شوہر‘ کی صورت عطاء کیا، بشریٰ انصاری

بشری انصاری

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال حسین کو اپنے اچھے کاموں کا صلہ قرار دے دیا۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں دبئی میں میزبان و اداکار احسن خان کو ایک مختصر سا انٹرویو دیا۔ اُنہوں نے اس انٹرویو کے دوران …

Read More »