ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کاراباخ کو جمہوریہ آذربائیجان کا خودمختار علاقہ سمجھتا ہے، دفترِ خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ نے آذربائیجان کی سرزمین میں نام نہاد صدارتی انتخابات کے انعقاد پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ پاکستان کاراباخ کو جمہوریہ آذربائیجان کا خود مختار علاقہ سمجھتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی سر زمین میں نام نہاد صدارتی انتخابات کے انعقاد پر ترجمان دفترِ خارجہ نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی غیر قانونی حکومت کی نام نہاد انتخابات کی کوشش قانونی اور اخلاقی طور پر قابلِ مذمت ہے۔

واضح رہے کہ ترجمان دفترِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ کاراباخ میں ایسی کوشش اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے