مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ کیجانب سے سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے بڑی امداد کا اعلان

بدین (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثاء کے لئے دس لاکھ امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثاء کے لیے 10 لاکھ روپے کی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایل بی او ڈی کو برسات کے لیے ڈیزائن نہیں کیا گیا تھا۔

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ پانی کی نکاسی میں بہتری لانے میں کافی حد تک کامیاب ہوئے۔ شگاف پڑنے کے امکانات کو کم کرنے کے لیے اسکیم تیار کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کو چاہیے کہ ہماری مدد کریں۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلی اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پر پہن سکتے ہیں۔ پولیس

لاہور (پاک صحافت) پولیس کا کہنا ہے کہ وزیراعلی اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے