Tag Archives: عاشورا

ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے

کربلا

کربلا (پاک صحافت) عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

پنجاب حکومت نے عاشورا کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

عاشورا

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے عاشورا کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نو اور دس محرم کو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے، اسی مناسبت سے پنجاب حکومت نے 9 اور …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی محرم میں سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محرم الحرام میں سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر، مشیر قانون مرتضی وہاب، …

Read More »

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

محرم الحرام

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق 9 محرم 28 جولائی بروز جمعہ اور 10 محرم 29 جولائی بروز …

Read More »

وزارت داخلہ کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

سیکیورٹی فورسز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

امام حسین اور ان کے جاں نثار ساتھیوں نے عدل و انصاف کیلئے لازوال قربانیاں دیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں نے عدل و انصاف کیلئے لازوال قربانیاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ نیا …

Read More »

پاکستان میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ ہوگا

رویت ہلال کمیٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) نئے اسلامی سال کا چاند نظر نہیں آیا ،لہذا یکم محرم الحرام 20 جولائی جمعرات اور یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس ہوا۔ جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی، …

Read More »

اسرائیلی حکومت کے سیکورٹی ذرائع: حزب اللہ ہمارے تمام گیس پلیٹ فارمز کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے

جہاز

بیروت {پاک صحافت} لبنان کی اسلامی مزاحمت کی حالیہ وارننگ ویڈیو فائل کے جاری ہونے کے بعد صیہونی حکومت کے سیکورٹی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ سمندر میں اس حکومت کے تمام گیس پلیٹ فارمز کو نشانہ بنا سکتی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے …

Read More »

ہماری تمام کامیابیاں عاشورا کا نتیجہ ہیں: حسن نصر اللہ

نصر اللہ

بیروت {پاک صحافت} لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہماری تمام کامیابیاں عاشورا کا نتیجہ ہیں۔ سید حسن نصر اللہ نے گذشتہ رات بیروت کے جنوب میں ایک تقریر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی مزاحمت، کربلا، عاشورا، امام …

Read More »

افغانستان کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات موجود ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

ٹھٹہ (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات موجود ہیں۔ مواچھ گوٹھ واقعے سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ مواچھ گوٹھ واقعے کی …

Read More »