Tag Archives: محرم الحرام

وزیرِ اعظم شہبازشریف کا عاشورہ کے پُر امن انعقاد پر اظہارِ تشکر

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہبازشریف کا عاشورہ کے پُر امن انعقاد پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے محرم الحرام میں امن وامان یقینی بنانے پر وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ، وفاقی و صوبائی حکام اور سیکیورٹی فورسز کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

جلوس عزا

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں نواسہ رسول اور ان کے اصحاب باوفا کی شہادت کا دن، یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عزاداروں نے کربلا کے المناک واقعات کے دوران پیغمبر اسلام (ص) کے خاندان کی عظیم قربانی کی تعظیم اور …

Read More »

آئی جی پنجاب کی عشرہ محرم میں بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے عشرہ محرم الحرام کے دوران بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ عشرہ محرم کے دوران 35 ہزار 919 مجالس اور 9 …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب کا یوم عاشور پر لاہور کے مختلف علاقوں کا فضائی دورہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب کا یوم عاشور پر لاہور کے مختلف علاقوں کا فضائی دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی دارالحکومت لاہور کا فضائی دورہ کیا، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب، کمشنر …

Read More »

ملک بھر میں یومِ عاشور کے جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں

یوم عاشور

کراچی (پاک صحافت) ملک کے مختلف شہروں سے 10 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہو کر روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں۔ عزادار نوحہ و ماتم کے ذریعے شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں، جلوس کے راستوں پر پانی کی سبیلوں اور نذر و نیاز کا …

Read More »

کراچی میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر

کراچی جلوس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور رفقا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم کا مرکزی …

Read More »

امام حسین کی شخصیت سے ہمت، عزم، حوصلے کا پیغام ملتا ہے۔ وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امام حسین کی شخصیت سے ہمت، عزم، حوصلے کا پیغام ملتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت …

Read More »

9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں موبائل فون سروس پہلی بار بند نہیں ہوئی، 9 …

Read More »

سابقہ اداکارہ نور بخاری کا محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر کڑی تنقید

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر  سخت تنقید کی ہے۔ نور بخاری نے کہا کہ 9 اور 10 محرم کا احترام تو دوسرے مذاہب کے لوگ بھی کرتے ہیں لیکن ہم یہاں چھٹیاں منانے کے منصوبے بنانے …

Read More »

اسلام آباد میں 9 اور 11 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

موبائل

اسلام آباد (پاک صحافت) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 اور 11 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے موبائل فون …

Read More »