Tag Archives: تعینات

سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

دفعہ 144

کراچی (پاک صحافت) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں قیام امن کیلئے سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کے تحت اسلحہ لے کر چلنے، متازع پوسٹر آویزاں کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ …

Read More »

وزارت داخلہ کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

سیکیورٹی فورسز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

محرم الحرام، پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں محرم الحرام کے پہلے 10 دنوں میں پنجاب بھر میں …

Read More »

اسلام آباد میں سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے پاک فوج کے دستے پہنچ گئے

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) امن امان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج کے دستے اسلام آباد میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر پاک فوج کو طلب کیا گیا تھا، پاک فوج کے دستے مختلف مقامات پر تعینات ہوں گے۔ آئین کے آرٹیکل …

Read More »

شام میں 25 امریکی اڈے مزاحمتی میزائلوں کے منتظر ہیں

راکٹ

پاک صحافت شام میں 25 غیر قانونی امریکی اڈوں پر تعینات امریکی دہشت گرد فوجیوں نے مزاحمتی جنگجوؤں کے میزائل اور ڈرون حملوں کے خوف سے دہشت اور ڈراؤنے خواب میں آخری رات گزاری۔ پاک صحافت کے علاقائی دفتر کے مطابق، جمعہ کی صبح امریکی بمبار طیاروں کی طرف سے …

Read More »

ممتاز زہرا بلوچ ترجمان دفتر خارجہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ممتاز زہرا بلوچ کو ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ممتاز بلوچ سابق ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کی جگہ لیں گی جبکہ صائمہ سید کو نائب ترجمان، دفتر خارجہ مقرر کیا …

Read More »

سید مہدی شاہ نئے گورنر گلگت بلتستان تعینات

سید مہدی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما سید مہدی شاہ کو نیا گورنر گلگت بلتستان تعینات کردیا گیا ہے جس کی منظوری صدر عارف علوی کی جانب سے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ کو گورنر تعینات کرنے کی …

Read More »

عید کا چاند دیکھنے کے لیے 100 ماہرین کی ٹیمیں ایران میں تعینات ہوں گی، 17 اسلامی ممالک نے عید کا اعلان کر دیا

چاند

تھران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران میں عیدالفطر کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ اتوار کی شام ملک بھر میں 100 مقامات پر عید کا چاند دیکھنے کے لیے ماہرین کی ٹیمیں تعینات کی جائیں گی۔ سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر میں ہلال کمیشن کے سربراہ …

Read More »

امریکی سابق فوجی کل افغانستان میں اور آج یوکرین میں

امریکی فوج

کابل {پاک صحافت} 30 اگست کو افغانستان سے نکلنے والے آخری امریکی فوجی کو آج یوکرین میں امریکی افواج کا کمانڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔ پاک صحافت کو نیوز ویک سے منگل کو موصولہ اطلاع کے مطابق ہ امریکہ نے 2021 میں افغانستان سے نکلنے والے آخری فوجی سمیت …

Read More »

یوکرین پر حملے پر سلامتی کونسل میں امریکہ اور روس کے درمیان جھڑپ

امریکہ اور روس

پاک صحافت یوکرین کے بحران پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس اور امریکا کے درمیان کھلی محاذ آرائی ہوئی ہے۔ روس نے اپنے فوجیوں کی بڑی تعداد یوکرین کی سرحد پر تعینات کر رکھی ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ روس یوکرین پر حملہ کرے گا …

Read More »