Tag Archives: پاکساتان پیپلز پارٹی

صدر کے پاس اختیار ہے تو ہم بھی کچھ سوچ کر بیٹھے ہوں گے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس اختیار ہے تو ہم بھی کچھ سوچ کر بیٹھے ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نیوٹرل ہیں تو کیسے عمران خان سے مشاورت کرسکتے ہیں؟ …

Read More »

توشہ خانہ سے تحائف کی خریداری پر تنازعہ، پیپلزپارٹی نے بل تیار کرلیا

جنرل اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ سے تحائف کی خریداری پر تنازع ہے کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی نے بل تیار کرلیا۔ توشہ خانہ سے متعلق بل کو توشہ خانہ(ریگولیشن اینڈ ایڈمنسٹریشن) ایکٹ 2022 کا نام دیا گیا ہے جو کہ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی کی جانب سے …

Read More »

عمران نیازی کے پاس فرح گوگی کے دفاع کے سوا کوئی کارکردگی نہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے پاس فرح گوگی کے دفاع کے سوا کوئی کارکردگی نہیں، عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔ ٹفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ …

Read More »

ایک زرداری سب سے یاری، بلاول کا نئے نعرے کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے لئے نئے نعرے کا اعلان کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے لکھا کہ ایک زرداری سب سے یاری۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین پیپلز …

Read More »

آزاد کشمیر میں شکست پی ٹی آئی کا مقدر بن چکی ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کےرہنما و وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں شکست پی ٹی آئی کا مقدر بن چکی ہے۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کی پوزیشن کمزور ہے، اس لئے  پی …

Read More »