Tag Archives: فرح گوگی

ماضی کے نام نہاد صادق و امین آج چور ثابت ہوگئے۔ عابد شیرعلی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) ماضی کے نام نہاد صادق و امین آج چور ثابت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جن کو ماضی میں صادق اور امین قرار دیا گیا تھا آج وہ چور ثابت ہوگئے ہیں، عوامی جلسہ عام …

Read More »

شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور فرح گوگی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شہزاد اکبر اور زلفی بخاری سمیت 6 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ خیال رہے کہ احتساب عدالت نے ملزمان کے نام رجسٹرڈ گاڑیاں بھی ضبط کرنے …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، شہزاد اکبر، فرح خان، ذلفی بخاری مفرور قرار

فرح گوگی ذلفی بخاری شہزاد اکبر

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران سماعت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں …

Read More »

نوازشریف الیکشن میں کلین سویپ کرنے جارہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف الیکشن میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف انتخابات میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں۔ جیسے جیسے سہولت کار انجام کو پہنچ …

Read More »

عثمان بزدار غلط چوائس تھی، فرح گوگی کو سزا ملنی چاہئے۔ زلفی بخاری

زلفی بخاری

لندن (پاک صحافت) زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار غلط چوائس تھی، فرح گوگی کو سزا ملنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار کو وزیراعلی بنانا ہی نہیں چاہیے تھا، بزدار کی …

Read More »

سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوچھتا ہوں جو پیسا عوام پر لگنا …

Read More »

فرح گوگی کے خفیہ پاسپورٹ پر بیرون ممالک دوروں کا انکشاف

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان اور اہلیہ کی مبینہ لوٹی دولت چھپانے کیلئے فرح گوگی کو غیر معروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ بنا کردینے کا دعوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور بشری بی بی کی دولت دنیا کے مختلف ملکوں میں چھپانے کیلئے …

Read More »

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو گرفتار کیئے جانے کا امکان

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار ہوسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب والے کچھ شواہد کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشری بی بی کی …

Read More »

فرح گوگی ایک ایک ٹرانسفر کے ڈھائی ڈھائی کروڑ لے رہی تھیں، منیب فاروق

‏لاہور (پاک صحفات) سینئر تجزیہ کار منیب فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ فرح گوگی ایک ایک ٹرانسفر کے ڈھائی ڈھائی کروڑ لے رہی تھیں۔ اسی لیے انکو راتوں رات یہاں سے باہر بھیجا گیا کیونکہ جو چیزیں اب سیک ایک کرکے سامنے آرہی ہیں اگر وہ ایف آئی اے …

Read More »

9 مئی کے ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرح بی …

Read More »