مریم اورنگزیب

سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے۔

تٖفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا کہ ہم بند کمروں میں ایکسٹینشن دینے والے لوگ نہیں، جنرل ریٹائرڈ فیض ہو یا کوئی اور، جو بھی اس مشن میں رہا ہے اس کو سزا ملنی چاہیے۔

واضح رہےکہ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں مزید کہاکہ جن کے بارے میں وہ کہہ رہا ہے جیل میں ریپ ہوئے وہ کہہ رہی ہیں ایساکچھ نہیں ہوا، جب اس کی ہر سازش ناکام ہوگئی توکہہ رہا ہے پاکستان کی فوجی امداد بندکردیں اور پابندیاں لگادیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے