Tag Archives: ایکسٹینشن

سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا کہ ہم بند کمروں …

Read More »

کیپٹن صفدر کیجانب سے الیکشن 2025 میں کرانے کا مطالبہ

کیپٹن صفدر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن ایک ساتھ 2025 میں کرائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاداری تبدیل نہیں کرنی چاہیے، …

Read More »

عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانےکی گھٹیا اور مذموم کوشش ہے،سلیمان شہباز

سلیمان شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانےکی گھٹیا اور مذموم کوشش ہے، نیوٹرل کو جانور کہنے والے سازشی کا یہ بیان تازہ …

Read More »

عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو حکومت میں لاناجنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی …

Read More »

عمران خان بیرونی قوتوں کے آلہ کار ہیں۔ راشد محمود سومرو

راشد محمود سومرو

عمرکوٹ (پاک صحافت) راشد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ عمران خان بیرونی قوتوں کے آلہ کار ہیں جو قوم کو گمراہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد محمود سومرو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی …

Read More »

چیئرمین نیب اپنی ایکسٹینشن کی کوششیں کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب پہلی مدت میں ملک کو تباہ کر چکے ہیں، ابھی مزید کرنا چاہتے ہیں، وہ اس حکومت …

Read More »