مریم نواز

دہشتگردوں اور فتنہ پھیلانے والوں سے مذاکرات نہیں ہوتے۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں اور فتنہ پھیلانے والوں سے مذاکرات نہیں ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات یاد رکھیں کہ مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں اور فتنہ پھیلانے والوں سے نہیں۔

یاد رہے کہ مریم نواز حالیہ عرصے کے دوران عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں پر ان کے والد میاں محمد نواز شریف اور خاندان کے دیگر افراد بھی موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے