Tag Archives: آسٹریلیا

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی مریم نواز سے ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے جاتی امرا آمد پر آسٹریلوی ہائی کمشنر کا استقبال کیا۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر سے گفتگو کرتے ہوئے مریم …

Read More »

انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کا دوسری بار چیمپئن بن گیا

انگلینڈ ٹیم

(پاک صحافت) انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر دوسری بار چیمپئن بن گیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے معروف کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے معرکے میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ …

Read More »

میگا ٹورنامنٹ میں فائنل میچ تک پہنچنے پر گرین شرٹ پر فخر ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میگا ٹورنامنٹ میں فائنل میچ تک پہنچنے پر گرین شرٹ پر فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈکپ فائنل میں ٹیم کی شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم پاکستان نے محنت …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل؛ پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

(پاک صحافت) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے معروف کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کا ٹاس انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

(پاک صحافت) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قومی ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سری لنکا کو شکست دیکر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انگلینڈ ٹیم

(پاک صحافت) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ 12 مرحلے کے انتہائی اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کھیلے گئے انتہائی اہم میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ مستعفی

فل سمنز

(پاک صحافت) ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز اگلے ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ …

Read More »

آسٹریلیا میں دہائیوں کے بدترین سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر، اسکول بند

سیلاب

سڈنی (پاک صحافت) آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ سیلاب نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے جب کہ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے سیکڑوں اسکول بھی بند کر …

Read More »