ویڈیوز

خان صاحب کے وعدے کے مطابق ڈیزل کو 295 روپے فی لیٹر ہونا چاہئے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف میں جو وعدہ کر کے آیا ہے اس کے مطابق آج ڈیزل کو 295 روپے فی لیٹر ہونا چاہئے۔

Read More »

ہر روز عمران خان کی لوٹ مار کا اسکینڈل سامنے آتا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہر روز آپکی لوٹ مار کا اسکینڈل سامنے آتا ہے ہر روز فرنٹ پرسن سامنے آتے ہیں آپ کہتے ہیں فرح گوگی پہ کوئی کیس نہیں بنتا کیونکہ …

Read More »

حمزہ شہباز حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کے اکیسویں وزیراعلیٰ بن گئے

لاہور (پاک صحافت) نو منتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا، حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیرِ اعلیٰ بن گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے کے بعد وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے …

Read More »

پی ٹی آئی ٹولا ملک میں اخلاقیات کو تباہ کرنے کے بعد روضۂ رسول کی بے حرمتی تک آن پہنچا ہے، اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے روزضہء رسول پر پیش آئے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شرفین کی بے حرمتی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، پی ٹی آئی ٹولا ملک میں اخلاقیات کو تباہ کرنے کے بعد روضۂ رسول کی بے حرمتی …

Read More »

اب تو انکی کہانیاں کھل رہی ہیں، توشہ خانہ کے بعد فرنٹ ویمن کی کہانی سامنے آ چکی ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بدترین سیاسی انتقام لیا، ہمیں جیلوں میں ڈالا، عوام کے کروڑوں روپے خرچ کئے مگر ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے۔ اب تو انکی کہانیاں کھل رہی ہیں۔ توشہ خانہ …

Read More »

مدینہ منورہ سے مریم اورنگزیب کا کارکنان کے نام اہم پیغام

مدینہ منورہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مدینہ منورہ سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ میں اس شخص کا نام اس پاک زمین پہ نہیں لونگی کیونکہ اس زمین کو سیاست کیلیے استعمال نہیں کرنا چاہتی.لیکن انہوں نے جو معاشرے میں تباہی کی۔ انہیں ٹھیک کرنے …

Read More »