ویڈیوز

عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جو آج تک کسی نے نہیں دیکھی، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جو نہ آج تک کسی نے دیکھی ہے اور نہ …

Read More »

حکومت کی پہلی ترجیح لوگوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مہنگائی نے لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، پنجاب میں تماشا لگا رہا، گورنر نے بھی آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا، ہماری حکومت کی پہلی ترجیح ہے کہ لوگوں کی زندگی میں آسانی پیدا کی جائے، ہم …

Read More »

عمران خان قوم کو تباہی کے دہانے پر لیکر جا رہے ہیں، ذوالفقار علی بدر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ عمران خان نے اس ملک کے اندر سیاست اور فارن پالیسی کو تباہ کیا اور اخلاقیات کا بھی جنازہ نکال دیا٬ عمران خان قوم کو تباہی کے دہانے پر لیکر …

Read More »

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی شیخ رشید کو وارننگ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی شیخ رشید کو خونی لانگ مارچ والے بیان پر قوم سے معافی مانگنے اور بیان واپس لینے کی وارننگ۔ وزیر داخلہ نے شیخ رشید کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ کیا تو تمہیں گھر سے باہر نہیں …

Read More »

عمران خان نے چار سال تک قوم کو دھوکہ دیا، وزیر اعظم شہباز شریف

بشام (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے بشام میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خطا کار انسان ہوں لیکن آپ سے غلط بیانی نہیں کرونگا۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص 4 سال اسی عہدے پہ قائم تھا اس نے دن رات قوم کو دھوکہ …

Read More »

خان صاحب کے وعدے کے مطابق ڈیزل کو 295 روپے فی لیٹر ہونا چاہئے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف میں جو وعدہ کر کے آیا ہے اس کے مطابق آج ڈیزل کو 295 روپے فی لیٹر ہونا چاہئے۔

Read More »

ہر روز عمران خان کی لوٹ مار کا اسکینڈل سامنے آتا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہر روز آپکی لوٹ مار کا اسکینڈل سامنے آتا ہے ہر روز فرنٹ پرسن سامنے آتے ہیں آپ کہتے ہیں فرح گوگی پہ کوئی کیس نہیں بنتا کیونکہ …

Read More »