ویڈیوز

صوبائی حکومت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف لڑے گی، سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد قوم پرستی کے نام پر دہشتگردی کا بازار گرم کیا گیا ہے۔ وفاق کے تعاون سے بلوچستان کی صوبائی حکومت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف لڑے گی۔

Read More »

محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان ہمیں انتہائی عزیز ہے، شہباز شریف

وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مدینہ میں حاضری اور مکہ میں عمرہ کی ادائیگی کے موقع پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہمیں جو پذیرائی دی وہ الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ …

Read More »

پنجاب میں نیا Defamation Law لارہے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نیا Defamation Law لارہے ہیں”جس سے کوئی نہیں بچ پائے گا”جس فورم کو ڈس انفارمیشن پھیلانے یا کسی کو بدنام کرنے کے لیےاستعمال کیاجائےگااس فورم کوبھی اس شخص کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے استعمال کیا جائےگا۔

Read More »

سندھ حکومت نے جس طرح ماضی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا، انشاءاللہ آگے بھی کرے گی، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے جس طرح ماضی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا، انشاءاللہ آگے بھی کرے گی۔

Read More »

1973 کے آئینِ پاکستان کے ذریعے ہر صوبے کی تاریخ، اقدار، ثقافت، زبان اور نسل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی گئی تھی، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

نو منتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1973 کے آئینِ پاکستان کے ذریعے ہر صوبے کی تاریخ، اقدار، ثقافت، زبان اور نسل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ گزشتہ پچاس برس سے یہ ایوان ہماری جمہوریت کا محافظ ہے۔

Read More »

اگر سیاست دان اور ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرسکتا ہے، بلاول

پی پی چیئرمین

(پاک صحافت) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر سیاست دان اور ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرسکتا ہے اس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی، صدر زرداری کی شکل میں سویلین صدر کا دوسری بار …

Read More »

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا جانتا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جنوری میں بھی بھارت کی طرف سے لوگوں کو قتل کروانے کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے اس حوالے سے پاکستان نے شواہد دیئے تھے عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہدا کی قربانیاں قابل فخر ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہدا کی قربانیاں قابل فخر ہیں۔ چکوال میں جو کیپٹن شہید ہوئے انکے والد بھی ریٹائرڈ بریگیڈیئر تھے میں انکے گھر بھی گئی تھی۔ میں ہمیشہ سوچتی ہوں کہ یہ کیسا جذبہ ہوتا ہے جو …

Read More »