ہر روز عمران خان کی لوٹ مار کا اسکینڈل سامنے آتا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہر روز آپکی لوٹ مار کا اسکینڈل سامنے آتا ہے ہر روز فرنٹ پرسن سامنے آتے ہیں آپ کہتے ہیں فرح گوگی پہ کوئی کیس نہیں بنتا کیونکہ وہ پبلک آفس ہولڈر نہیں تھیں.مریم نواز کونسی آفس ہولڈر تھیں؟اور جو آفس ہولڈر تھے تم ان پہ کونسا الزام ثابت کرسکے ہو؟

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے