ویڈیوز

موجودہ حکومت میں کرپشن کے بے پناہ اسکینڈلز ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں کرپشن کے بےپناہ اسکینڈلز ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں مہنگائی میں کبھی اتنا اضافہ نہیں ہوا جتنا اب ہو چکا ہے۔ جس طرح قرضوں پر قرضے لیے جا رہے ہیں اس کی …

Read More »

18پرسنٹ مہنگائی کے بعد، خون نچوڑ نچوڑ کے ٹیکس اکٹھا کر کے بتاتے ہیں پاکستان ترقی بہت کررہا ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 18پرسنٹ مہنگائی کے بعد ہمارا خون نچوڑ نچوڑ کے ٹیکس اکٹھا کر کے بادشاہ سلامت بتاتے ہیں پاکستان ترقی بہت کررہا ہے ہم یہ ترقی ہم ماننے کو تیار نہیں یہ ترقی عام آدمی …

Read More »

یہ پاکستان کابہت بڑا المیہ ہے کہ عمران خان جیسے آدمی کو صادق اور امین ڈیکلئیر کیا گیا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا  کہ یہ پاکستان کابہت بڑا المیہ ہے کہ عمران خان جیسے آدمی کو صادق اور امین ڈیکلئیر کیا گیا ، مذہب اور غداری کارڈ سیاستدانوں کو ایک دوسرے کے لیے استعمال نہیں کرنے چاہیے۔

Read More »

عوام کی عدالت عمران نیازی کی تلاشی لے گی، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی عدالت عمران نیازی کی تلاشی لے گی۔ انشاءاللّٰہ عدم اعتماد پر بھی ہم کام کر رہے ہیں، عدمِ اعتماد بھی کامیاب ہو گی اور یہاں پر موجود ہر شخص میرے …

Read More »

عمران نیازی کو آئینی طریقے سے ہٹانا فرض بن چکا ہے، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو آئینی طریقے سے ہٹانا فرض بن چکا ہے۔ اس نیازی حکومت نے عوام کے بچوں سے دودھ تک چھین لیا ہے۔ بخار کی دوائیں آج بلیک ہو رہی ہیں جبکہ کورونا …

Read More »

عمران خان آجکل جتنی بھی تقریریں کرتے ہیں وہ ساری اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کی چیخیں ہیں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان آجکل جتنی بھی تقریریں کرتے ہیں وہ ساری اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کی چیخیں ہیں وہ کشتی اس لیے انہیں ڈوبتی نظر نہیں آرہی کہ پاکستان کے عوام تنگ ہیں انکی …

Read More »

عمران خان کی حکومت کا جان ٹھہر چکا ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کا جانا ٹھہر چکا ہے اور انکے جانے میں ہی پاکستان کی بہتری ہے کیونکہ وہ بُری طرح ناکام ہوئے ہیں.ایک ایٹمی ملک 22 کروڑ عوام کا ملک اس طرح …

Read More »

حکومت کے جو کرتوت ہیں ان کی وجہ سے انہیں خوفزدہ ہونا چاہئے، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا ہے کہ جو انکے کرتوت ہیں اسکی وجہ سے انکو خوفزدہ ہونا چاہیےملک میں کرپشن اور مہنگائی نے غریب آدمی کو تباہ حال کردیا ہے مہنگائی آسمانوں سے باتیں کررہی ہے کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں یہ میں …

Read More »