ویڈیوز

روس سے سستے تیل کا معاہدہ ہوچکا ہے اور بہت جلد پاکستان کو روسی تیل ملنے والا ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کا معاہدہ ہوچکا ہے اور بہت جلد پاکستان کو روسی تیل ملنے والا ہے جس سے تیل کی قیمت بھی نیچے آئے گی اور توانائی کا بحران بھی حل ہوگا۔

Read More »

‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے۔ چاروں صوبوں میں نگران حکومت ہونی چاہیے۔ پاکستان اس وقت ایک بدترین معاشی بحران …

Read More »

پنچائیت سپریم کورٹ کا کام نہیں انکا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے دینا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏میں نہیں سمجھتا کہ مجھے یا آپ کو یہ فیصلہ کرنا چاہیے کہ ہم سپریم کورٹ کو ضامن بنائیں۔ پنچائیت سپریم کورٹ کا کام نہیں انکا کام قانون اور آئین کے …

Read More »

‏سب سے ضروری چیز یہ ہے کہ معاملات میں شفافیت ہونی چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏سب سے ضروری چیز یہ ہے کہ معاملات میں شفافیت ہونی چاہیے اور جو چیزیں پس پردہ ہورہی ہیں ان کا کسی طرح سے شائبہ بھی عدالتی کاروائی میں نہیں آنا چاہیے۔ …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر معاون خصوصی ملک احمد خان کا سخت ردعمل

ملک احمد خان

(پاک صحافت) معاون خصوصی ملک احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏رافیعہ طارق صاحبہ اگر یہ دعویٰ کررہی ہیں کہ وہ اپنے تعلق کی بنا پر ان ججز اور عدالتوں سے مقدمات میں فیصلے لینے میں اثر انداز ہوسکتی ہیں تو یہ بہت خطرناک بات ہے میری …

Read More »

‏چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس اور ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو لیک

(پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ آڈیو لیک میں جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ گفتگو کر رہی ہیں۔ لیک آڈیو میں ماہ جبین بولیں جلد سے …

Read More »

‏ایک نا اہل شخص کو تحفظ دینے کے لئے پوری قوم کو تاریکی میں دھکیلا جا رہا ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایک نا اہل شخص کو تحفظ دینے کے لئے پوری قوم کو تاریکی میں دھکیلا جا رہا ہے، وزارت دفاع کی درخواست کو مسترد کردیا گیا، ہم عدالت کے انصاف کو مانتے ہیں لیکن عدالتی …

Read More »

موجودہ حالات 4 سال کی تباہی و بربادی کے اثرات ہیں جنہیں پاکستان کے عوام آج تک بھگت رہی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏اکانومی کوئی سوئچ آن یا سوئچ آف بٹن نہیں ہوتی موجودہ حالات 4 سال کی تباہی و بربادی کے اثرات ہیں جنہیں پاکستان کے عوام آج تک بھگت رہی ہے لیکن اُس معاشی تباہی …

Read More »