ویڈیوز

سابق صوبائی وزیر یاسر ہمایوں نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے سیاست کو خیرآباد کہہ دیا

راجہ یاسر ہمایوں

لاہور (پاک صحافت) ‏پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے بھی سیاست کو خیر باد کہہ دیا، وڈیو پیغام میں راجہ یاسر ہمایوں نے 9مئی کے واقعات کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

Read More »

اندرونی خلفشار پیدا کرنے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت عمران خان پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار بنے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ دشمن ملک نے جب دیکھا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے تو اندرونی خلفشار پیدا کرنے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت عمران خان پاکستان کے دشمنوں …

Read More »

جیل میں خواتین سے بدسلوکی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایس ایس ڈاکٹر انوش مسعود

لاہور (پاک صحافت) ‏ایس ایس پی انوش مسعود کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی خواتین کارکنوں سے ملاقات ہوئی اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین سے بدسلوکی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

Read More »

دہشتگردی کرو گے تو دہشتگردی کے مقدمے ہی بنیں گے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے عوامی جسلے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے کہا کہ ‏کہتا ہے ہم پر دہشتگردی کے مقدمے کیوں بن ریے ہیں؟ دہشتگردی کرو گے تو دہشتگردی کے مقدمے ہی بنیں …

Read More »

عمران خان! نہ قوم تمہیں چھوڑے گی اورنہ ان ججزکو جو تمہارے سہولتکار بنے ہوئے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

وہاڑی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے وہاڑی میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ‏نہ قوم تمہیں چھوڑے گی اور نہ قوم ان ججز کو چھوڑے گی جو تمہارے …

Read More »

عمران خان کی دوسری ہمشیرہ عظمٰی خان اور بہنوئی احد خان کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

عطا تارڑ

(پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ‏علیمہ خان کے بعد عمران خان کی دوسری ہمشیرہ عظمٰی خان اور بہنوئی احد خان کا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تحصیل چوبارہ ضلع لیہ کے اندر 5216 کنال زمین کے …

Read More »

پچھلی حکومت نے بے بنیاد الزامات پر ساری اپوزیشن کو دیوار سے لگایا، وزیر اعظم

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے بے بنیاد الزامات پر ساری اپوزیشن کو دیوار سے لگایا لیکن اپوزیشن نے نہایت صبر اور حوصلے سے اس جبر کو برداشت کیا یہ سوچا تک نہیں کہ کسی کی طرف رخ کریں چاہے وہ سول تنصیبات …

Read More »

ہندوستان کو سچ سننے کی عادت نہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول

مظفر آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏”ہندوستان کو سچ سننے کی عادت نہیں، اسی لئے جب میں قاتل کو قاتل کہتا ہوں، قصائی کو قصائی کہتا ہوں تو وہ …

Read More »

9 مئی کے واقعے نے عوام کے دِلوں کو زخمی کیا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ‏9 مئی کے واقعے نے عوام کے دِلوں کو زخمی کیا ہے یہ نہیں ہوسکتا کہ چند ہزار کا جتھہ وہ 22 کروڑ عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلے۔ 9 مئی کو ہم نے دیکھا کس …

Read More »

‏9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا اس دن عمران نیازی کے حکم پر ان کے جتھوں کی طرف سے دہشتگردی کی گئی اور بدقسمتی سے وہ کام …

Read More »