Uncategorized

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سیکیورٹی کی یقین دہانی چاہئے، چیئرمین پی سی بی

پی سی بی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے مسئلہ نہیں لہٰذا ویزوں اور سیکیورٹی کی یقین دہانی چاہیے۔ ذرائع کے مطابق ایک خلیجی اخبار کے بھارتی صحافی کو انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی احسان …

Read More »

پی ایس ایل 6 کا گیارہواں میچ، قلندرز کا کراچی کنگز کے خلاف فیلڈنگ کافیصلہ

پی ایس ایل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کا آج گیارہوں میچ ہورہا ہے، جس میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گے۔ خیال رہے کہ آج ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد …

Read More »

ماہرین صحت نے رات دیر تک جاگنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

دیر تک جاگنا

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت نے رات دیر تک جاگنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی،  ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رات دیر تک جاگنے سے طرز زندگی متاثر ہوتی ہے، وقت پر سونے اور علی الصبح اٹھنے سے ہم صحت مند اور ذہنی سکون کی زندگی گزار …

Read More »

جوبائیڈن کے حکم پر امریکی فوج کے شام میں دہشت گردانہ حملے، متعدد افراد ہلاک ہوگئے

جوبائیڈن کے حکم پر امریکی فوج کے شام میں دہشت گردانہ حملے، متعدد افراد ہلاک ہوگئے

دمشق (پاک صحافت) امریکی فوج نے صدر جوبائیڈن کے حکم پر شام میں بمباری شروع کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا کہ صدر جو بائیڈن نے امریکی فوجی اور سفارتی مقامات پر حالیہ …

Read More »

ڈبل روٹی اور میکرونی کا امراض قلب سے تعلق

ڈبل روٹی

اوٹاوا  (پاک صحافت) امریکی طبی محققین نے خبردار کیا ہے کہ سفید ڈبل روٹی اور پاستا (میکرونی) کی زیادتی امراض قلب کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ ماہرین کے مطابق کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا ہے کہ وائٹ بریڈ (سفید ڈبل روٹی)، پاستا (میکرونی) …

Read More »

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

کراچی کنگز

کراچی (پاک صحافت)  پی ایس ایل کے نویں میچ میں  کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے نویں میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں …

Read More »

کچنار موسمِ بہار کی عمدہ سبزی

کچنار

کراچی (پاک صحافت) کچنار موسمِ بہار کی  ایک عمدہ سبزی ہے۔ اس کے پھول، چھال اور پھلیاں طبّی و غذائی خصوصیات کی حامل ہوتی  ہیں۔ کچنار کا درخت اور اس کی پھلی پاک و ہند میں‌ کچنال کے نام سے بھی مشہور ہے۔ کچنال کے پھولوں پر پھلیاں لگتی ہیں …

Read More »

گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو بڑا ہدف

پی ایس ایل

کراچی (پاک صحافت) پی ایس ایل کے آٹھویں میچ میں سرفراز احمد اور اعظم خان کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 199 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میچ زلمی کے کپتان وہاب ریاض …

Read More »

خبردار ! بالوں کا گرنا بھی کورونا کی علامت قرار

بالوں کا گرنا

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت نے کرونا سے متعلق حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کرونا سے متاثرہ کو بالوں سے محرومی کا خطرہ ہے اور یہ خطرہ خواتین پر زیادہ اثرانداز ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طبی جریدے دی لانسیٹ میں کرونا وائرس …

Read More »

وقار یونس نے اسکول زمانے کی یادیں تازہ کرلیں

وقار یونس

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ بولنگ کوچ وقار یونس  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماضی کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصاویر پر کیپشن استعمال کرتے ہوئے وقار یونس نے لکھا کہ اسکول دوست، ٹیچرز اور اپنے اسکول کو بہت …

Read More »