Uncategorized

وزڈن کی جانب سے سال 2020 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، بابر اعظم اور شان مسعود اس ٹیم میں شامل ہوگئے

وزڈن کی جانب سے سال 2020 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، بابر اعظم اور شان مسعود اس ٹیم میں شامل ہوگئے

وزڈن نے سال 2020 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور شان مسعود دونوں اس بہترین ٹیم میں شامل ہیں۔ کرکٹ کی بائبل تصور کیے جانے والے ادارے وزڈن نے گزشتہ 12 ماہ کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے …

Read More »

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2022 اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2022 اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، سال 2022 میں شروع ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں 31 میچ کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 4 مارچ تا 3اپریل کھیلا جائے گا، اگلے سال …

Read More »

کورونا وائرس کی علامات کے بارے میں نئی تحقیق منظر عام پر آگئی

کورونا وائرس کی علامات کے بارے میں نئی تحقیق منظر عام پر آگئی

ایک حالیہ تحقیق میں پتا چلا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی آنکھوں میں 3 علامات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اگر یہ علامتی ظاہر ہوں تو کورونا وائرس کا خدشہ ہوسکتا ہے۔ یہ مطالعہ برطانیہ میں انجلیا رسکن یونیورسٹی کے محققین کے ذریعہ کیا گیا تھا، اس میں …

Read More »

کیا پاکستان کے نجی شعبے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کریں گے؟ وزارت قومی صحت نے اہم بیان جاری کردیا

کیا پاکستان کے نجی شعبے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کریں گے؟ وزارت قومی صحت نے اہم بیان جاری کردیا

وزارت قومی صحت سروسز نے ان میڈیا رپورٹس کو مسترد کیا ہے کہ وہ نجی شعبے کو ان افراد کے لیے کورونا ویکسین کی خریداری کی اجازت دے گی جو اس کے لیے رقم ادا کرنے کی سکت رکھتے ہیں۔ ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ میں وزارت صحت کے بیان کے …

Read More »

پاکستانی نژاد ڈاکٹر نقیب خالد کا اہم کارنامہ، اسمارٹ فون کے استعمال کے ذریعے کورونا وائرس کا فوری تشخیصی ٹیسٹ متعارف کروا دیا

پاکستانی نژاد ڈاکٹر نقیب خالد کا اہم کارنامہ، اسمارٹ فون کے استعمال کے ذریعے کورونا وائرس کا فوری تشخیصی ٹیسٹ متعارف کروا دیا

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے اسمارٹ فون کا استعمال کرتے ہوئے کورونا وائرس کا فوری تشخیصی ٹیسٹ متعارف کروا دیا، کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے ڈاکٹر نقیب خالد کو اس غیر معمولی کامیابی پر مبارکباد دی۔ مونٹریال میں 2 فوٹون ریسرچ …

Read More »

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 12 رنز سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 12 رنز سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی باآسانی اننگز اور 12 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-2 سے کلین سوئپ کر کے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں …

Read More »

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا انگوٹھا فریکچر، پاکستان-نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا انگوٹھا فریکچر، پاکستان-نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل ہی قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور کپتان بابر اعظم سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری اعلامیے کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم دائیں ہاتھ کا …

Read More »

پاکستان نے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کے لیے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان نے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کے لیے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان نے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کے لیے مختص اپنے فنڈز کو 25 کروڑ ڈالر تک بڑھا دیا اور مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ سامنے نہ لانے والے معاہدوں پر دستخط کردیے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت وصول کنندہ ملک ویکسین کی معلومات عام …

Read More »

کورونا وائرس ویکسین کے استعمال کا معاملہ، امریکا نے اہم اعلان کردیا

کورونا وائرس ویکسین کے استعمال کا معاملہ، امریکا نے اہم اعلان کردیا

کورونا وائرس ویکسین کے متعلق جہاں اس سے پہلے برطانیہ، کینیڈا اور سعودی عرب نے اسے استعمال کی اجازت دے دی ہے وہیں اب امریکا نے بھی فائزر و بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی میڈیسن کمپنی فائزر و جرمن کمپنی بائیو …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں 14 روزہ قرنطینہ کے موقع پر دورے کو منسوخ کرنے پر سوچ بچار کی گئی تھی لیکن شائقین کے باعث ٹھہر گئے۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق آن لائن پریس کانفرنس میں …

Read More »