Uncategorized

کھلاڑیوں کے انتخاب کا اختیار مصباح سے واپس، ذمہ داری بابر اعظم کو سونپ دی گئی

ہیڈ کوچ، کپتان

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق سے کھلاڑیوں کے انتخاب کا اختیار واپس لے لیا گیا ہےاور اب یہ ذمہ داری قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پاس ہوگی،  تاہم وہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں مصباح الحق سے مشورہ کر سکیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

کورونا وائرس کو انسانی جسم سے ختم کرنے کا نیا طریقہ دریافت

انسانی جسم سے کورونا ختم کرنے کا طریقہ

ماسکو (پاک صحافت) طبی ماہرین نے کورونا وائرس کو انسانی جسم سے ختم کرنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق یہ دعویٰ روس اور ازبکستان کے ماہرین کی جانب سے سامنے آیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مریض کو کسی نقصان کے بغیر اس وائرس سے …

Read More »

ہاکی کے سابق عالمی کھلاڑی اصلاح الدین کے ساتھ مبینہ طور پر بڑی واردات

ہاکی کے کھلاڑی

کراچی (پاک صحافت) ہاکی کے سابق عالمی کھلاڑی اصلاح الدین کے ساتھ کراچی میں مبینہ طور پر بڑی واردات ہو گئی، ذرائع کے مطابق انہیں نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر اغوا کر لیا تھا، تاہم کچھ دیر بعد انہیں کھلے میدان میں چھوڑ کر ملزمان فرار ہو گئے۔ …

Read More »

ذیابیطس سے متعلق طبی ماہرین کی اب تک کی بڑی پیش رفت

طبی ماہرین

برلن (پاک صحافت) ذیابیطس سے متعلق طبی ماہرین کی اب تک سب سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے،  غیر ملکی ذرائع کے مطابق ماہرین کی جانب سے 900 افراد کا 25 سال تک مطالعہ کیا گیا ہے۔ ماہرین نے ذیابیطس سے پہلے کی کیفیت کو بہت سے بایومارکرز یعنی …

Read More »

مصباح الحق نے نیوزی لینڈ سے شکست کی وجہ بتادی

کرکٹ ہیڈ کوچ

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ سے شکست کی وجہ بتادی،  ان کاکہنا ہے کہ  ہم نےاپنی طرف سے کمی نہیں چھوڑی، ہمیں قبول کرنا ہوگا کہ نیوزی لینڈ ٹیم ہم سے بہتر تھی، بابراعظم کی انجری سب سےبڑانقصان تھا، کوشش کرنی ہے …

Read More »

فائزر اور جرمنی کی کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین کورونا کی نئی قسم کے خلاف بھی مؤثر ثابت

کورونا ویکسین

برلین (پاک صحافت) فائزر اور جرمنی کی کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ  ویکسین کورونا کی نئی قسم کے خلاف بھی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں فائزر اور ٹیکساس یونیورسٹی کے محققین کی ریسرچ کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا ثابت ہوئے ہیں۔اس …

Read More »

مصباح الحق کے ساتھ ساتھ وقار یونس بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے

ہیڈ کوچ بالنگ کوچ

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کی نیوزلینڈ سے شکست کے بعد مصباح الحق سمیت وقار یونس بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے، ذرائع کے مطابق دونوں کی کرسی ہلنے لگی ہے۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں1-2 اور ٹیسٹ میں 0-2  سے بدترین ناکامیوں …

Read More »

خون کے لوتھڑوں کو الٹراساؤنڈ اور نینو ذرات سے ختم کرکے روانی برقرار رکھنے میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی

خون کا جمنا

نارتھ کیرولینا (پاک صحافت) نارتھ کیرولائنا اسٹٰیٹ یونیورسٹی نے بہت ہی باریک نینو قطروں کی آواز کی لہروں پر لوتھڑوں کے اندر دھکیلنے کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ یہ نینوقطرے ایک طرح سے منجمد خون کے اندر جاتے ہیں اور اندر سے ان لوتھڑوں کو منتشر کرکے بکھرادیتےہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

فاسٹ بولر محمد سمیع کے بعد کامران اکمل بھی کرکٹ بورڈ سے شدید ناراض

ٹیسٹ کرکٹر

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹم کے فاسٹ بولر محمد سمیع کے بعدکامران اکمل نے بھی پاکستان کرٹ بورڈ (پی سی بی) سے شدید ناراضگی کا اظہار کر دیا۔  ان کا کہنا ہے کہ میری کارکردگی اور پرفارمنسز سب کے سامنے ہیں، میں ہر فارمیٹ کی کرکٹ کھیل رہا ہوں، میں …

Read More »

لوبیا کھانےکے وہ فوائد جو جان کر آپ بھی ہر روزپکائیں

غریبوں کا گوشت

کراچی (پاک صحافت) لوبیا دالوں کی ایک قسم ہے، ماہرین کی جانب سے اس کے بیشمار فوائد بیان کئے گئے ہیں۔  ماہرین کے مطابق اس میں کیلوریز کی مقدار بہت کم ہوتی ہے مگر صحت کے لیے فائدہ مند اجزاءکی تعداد بہت زیادہ موجود ہوتی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا …

Read More »