اہم خبریں

نوجوان نسل خود کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رکھے، نواز شریف

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاکستان کی نوجوان نسل کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رہنے کی نصیحت کی ہے۔ خیال رہے کہ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ اور ان …

Read More »

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

جلیل عباس جیلانی ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے ایرانی قیادت اور عوام کی جانب سے نگران حکومت کو پاکستان کے پارلیمانی انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔ نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس …

Read More »

کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں ایران سے گیس درآمد کے لیے ایران سرحد تک 80 کلومیٹر …

Read More »

ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، سب کو مل بیٹھنا ہوگا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ باہمی اتحاد سے ہی کیا جاسکتا ہے، …

Read More »

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کو ترکیہ حکومت کا اعلی فوجی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کو ترکیہ حکومت کا اعلی فوجی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریوس آف پاکستان کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید …

Read More »

میرے لیے پاکستان ہی سب کچھ ہے، نگراں وزیرِ اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے لیے پاکستان ہی سب کچھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہر مشکل صورتحال سے نمٹنے میں کابینہ اور اسٹاف نے بھرپور معاونت …

Read More »

نئے چیئرمین سینیٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی موسٹ فیورٹ امیدوار

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کا فارمولہ طے پانے کے بعد چیئرمین سینیٹ سے متعلق مشاورت شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لیے شہباز شریف اور صدر کےلیے آصف علی زرداری کا نام فائنل ہوگیا، اب سوال ہے کہ کون بنے …

Read More »

پنجاب کا آج سے نیا دور شروع ہوگا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کا آج سے نیا دور شروع ہوگا، صوبے کے عوام نے ن لیگ کو واضح مینڈیٹ دیا۔ جاتی امراء لاہور میں ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے …

Read More »

متحدہ اور ن لیگ کے مذاکرات کا دوسرا دور، مفاہمت و باہمی تعاون کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق

لاہور (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) نے مفاہمت اور باہمی تعاون کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے مذاکرات …

Read More »

شہبازشریف وزیراعظم، پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے حکومت بنارہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ہوں گے پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے حکومت بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ شہباز شریف وزیراعظم اور آصف زرداری صدر مملکت ہوں گے۔ حکومت سازی کیلئے ہمارے …

Read More »