اہم خبریں

متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

ابوظہبی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے باصلاحیت آئی ٹی پروفیشنلز کو دیکھ کر بے حد خوشی ہو …

Read More »

مرحوم ایرانی صدر کی تعزیتی تقریب، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے متعلق تعزیتی تقریب میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور باہمی دلچسپی …

Read More »

تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ون چائنا اصول کی پاسداری کرتا ہے۔ صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے پاکستان ون چائنا اصول کی پاسداری کرتا ہے اور ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ ژنہوا کو پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73ویں سالگرہ کے تناظر میں …

Read More »

وزیراعظم کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، مرحوم صدر کا وژن جاری رکھنے کا عزم

شہباز شریف سید علی خامنہ ای

تہران (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای سے تہران میں ملاقات کی اور مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ …

Read More »

ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہو گا، ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای اور ایران کے قائم مقام صدر سے …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی ایرانی قونصل خانہ آمد، صدر رئیسی کے انتقال پر اظہار افسوس

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کراچی میں ایرانی سفارتخانہ پہنچے اور ایران قونصل جنرل حسن نورین سے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابرہیم رئیسی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سفارتخانہ کے دورے کے …

Read More »

اسحاق ڈار کی کرغز وزیر خارجہ سے ملاقات، پاکستانی طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے پر بات چیت

اسحاق ڈار

آستانہ (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کرغز وزیر خارجہ سے ملاقات کرکے پاکستانی طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قازقستان کے درالحکومت آستانہ میں ہونے والی ملاقات میں بشکیک کے حالیہ واقعات کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اہم …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کی مذمت کرے، اسحاق ڈار

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ برائے خارجہ امور، اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کی مذمت کرے۔ اسحاق ڈار نے ایس سی او وُزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور …

Read More »

ابراہیم رئیسی بصیرت رکھنے والے رہنما تھے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابراہیم رئیسی بصیرت رکھنے والے رہنما تھے، پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کا اجلاس میں ایرانی صدر کی …

Read More »