ٹیکنالوجی

50 ہزار سال بعددوبارہ زمین کے قریب آنے والا سبز دم دار ستارہ

کراچی (پاک صحافت) 50 ہزار سال بعددوبارہ زمین کے قریب آنے والا سبز دم دار ستارہ یکم اور 2 فروری کو زمین کے سب سے زیادہ قریب ہوگا اور 2 کروڑ 70 لاکھ میل دوری سے گزرے گا۔ یہ دم دار ستارہ آنے والے دنوں میں دوربین کی بجائے آنکھوں …

Read More »

1550 اسکوائر کلومیٹر رقبے پر پھیلا برفانی تودہ انٹار کٹیکا کی برنٹ آئس شیلف سے الگ ہوگیا

کراچی (پاک صحافت) 1550 اسکوائر کلومیٹر رقبے پر پھیلا برفانی تودہ 22 جنوری کو برنٹ آئس شیلف سے ٹوٹ کر الگ ہوگیا ۔  برٹش انٹارکٹک سروے کے مطابق اب یہ امکان ہے کہ وہ بحیرہ ودل میں بہنے لگے گا۔ خیال رہے کہ لاہور کا رقبہ 1772 اسکوائر کلومیٹر ہے، …

Read More »

ایپل کے آئی فون 15 سیریز کے فونز کیسے ہوں گے؟

آئی فون

کراچی (پاک صحافت) ایپل کے آئی فون 15 سر یز کے فونز کیسے ہوں گے؟ اس حوالے سے ابھی سے ہی کچھ تفصیلات  آنا شروع ہوگئی ہیں۔ اس سال ایپل کی جانب سے آئی فون 15 سیریز میں چند غیر متوقع تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے تاکہ ڈیزائن کے …

Read More »

انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کو ضم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت

کراچی (پاک صحافت) میٹا نے انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کو ضم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک نیا اکاؤنٹس سینٹر متعارف کرایا گیا ہے جس کے نتیجے میں انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر اکاؤنٹس کی سیٹنگز ایک ہی جگہ تبدیل کرنا ممکن …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس  فیچر میں  نیا آپشن شامل

کراچی (پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت کمپنی واٹس ایپ کی جانب سے بہت جلد صارفین کے لیئے آڈیو اسٹیٹس لگانے کی سہولت فراہم کرنے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیرملکیت کمپنی کی جانب سے آڈیو اسٹیٹس کا فیچر بیٹا (beta ) …

Read More »

انسٹاگرام  نے نیا کوائٹ موڈ فیچر پیش کر دیا

کراچی (پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کی جانب سے کوائٹ موڈ نامی نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ کوائٹ موڈ کے تحت انسٹاگرام ایپ نوٹیفکیشنز کو روک دیتی ہے، ایکٹیویٹی اسٹیٹس کو اپ ڈیٹ جبکہ ڈائریکٹ میسج پر خودکار جواب دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیچر …

Read More »

2025 میں انسان ایک بار پھر چاند کی سطح پر چہل قدمی کرتے نظر آئیں گے، ناسا نے بڑا اعلان کر دیا

چاند پر گھر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں انسان ایک بار پھر چاند کی سطح پر چہل قدمی کرتے نظر آئیں گے۔ ناسا کے مطابق 2025 میں شیڈول آرٹیمس 3 مشن کے ذریعے انسانوں کی 50 سال سے زائد عرصے بعد چاند کی سطح پر واپسی ہوگی۔ …

Read More »

زمین کو ایل نینو لہر کا سامنا، رواں سال موسم کی شدت میں مزید اضافے کا انتباہ

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ کے خیال میں 2022 میں موسم بہت زیادہ گرم رہا تھا تو 2023 اس سے بھی زیادہ تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ ہمارے سیارے کو ایل نینو لہر کا سامنا ہوگا۔ ایل نینو ایک ایسا موسمیاتی رجحان ہے جس کے نتیجے میں بحرالکاہل کے …

Read More »

کسی بھی فرد کی آواز کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھنے والا سسٹم تیار

اے آئی سسٹم

کراچی (پاک صحافت) ماہرین کی جانب سے کسی بھی فرد کی آواز کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھنے والا سسٹم تیار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو سافٹ نے آرٹی فیشل (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے جو 3 سیکنڈ …

Read More »

گوگل میپس میں اپنے گھر کی تصویر کو چھپانے کا طریقہ

گوگل میپس

کراچی (پاک صحافت) آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس کی مدد سے آپ گوگل میپس میں اپنے گھر کی تصویر کو چھپا سکتے ہیں۔اس مقصد کے لیے گوگل میپس کو ایک درخواست بھیجنا ہوگی۔ البتہ یہ ذہن میں رہے کہ ایک بار جب آپ کا …

Read More »