ٹیکنالوجی

ایکس (ٹوئٹر) کے تمام صارفین اب اپنی پوسٹس سے پیسے کما سکتے ہیں

(پاک صحافت) ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جسے پہلے ٹوئٹر کہا جاتا تھا) نے دنیا بھر کے صارفین کے لیے آمدنی کا حصول ممکن بنا دیا ہے۔ ایکس کے ایڈ (ad) ریونیو شیئرنگ پروگرام کا اعلان جولائی کے شروع میں کیا گیا تھا مگر اب اسے پوری …

Read More »

گوگل میپس میں خاموشی سے بڑی تبدیلی

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی ہے جس سے اینڈرائیڈ فون سے راستوں کی کھوج زیادہ آسانی سے ہوسکے گی۔ گوگل کی جانب سے میپس کے وائس کنٹرولز کو بہتر بنایا گیا ہے۔ اس اپ گریڈ کے بعد صارفین گوگل میپس …

Read More »

آغاز میں مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد اب کتنی ہوگئی ہے؟

(پاک صحافت) میٹا کی ٹوئٹر کے مقابلے پر متعارف کرائی جانے والی نئی ایپ تھریڈز نے آغاز میں مقبولیت کا ریکارڈ بنا دیا تھا اور محض 5 دن میں اس کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ تک پہنچ گئی تھی۔ اتنے کم وقت میں 10 کروڑ صارفین بنانے کا ریکارڈ …

Read More »

واٹس ایپ میں 60 سیکنڈ کے ویڈیو میسجز بھیجنے کا فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے حال ہی میں میسجز کو ایڈٹ کرنے، چیٹ لاک اور چینلز سمیت دیگر کئی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ اب واٹس ایپ میں ایک ایسے نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم میں …

Read More »

ایپل کو ٹکر دینے کیلئے سام سنگ نے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے

(پاک صحافت) معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو ٹکر دینے کے لیے  اپنے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے ہیں۔ سام سنگ کی جانب سے بدھ کو اس کے نئے  فولڈ ایبل اسمارٹ فونز  Galaxy Z Flip 5 اور Galaxy Z Fold …

Read More »

اینڈرائیڈ صارفین  کے لیے بھی اسمارٹ فونز پر چیٹ جی پی ٹی ایپ کا استعمال ممکن

(پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں اب اینڈرائیڈ صارفین اسمارٹ فونز پر چیٹ جی پی ٹی ایپ استعمال کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے چیٹ جی پی ٹی کی ایپ مئی میں متعارف کرائی گئی تھی اور اب 2 ماہ بعد اینڈرائیڈ صارفین …

Read More »

ٹک ٹاک بھی ٹوئٹر سے مقابلے کیلئے تیار، ایک بڑی تبدیلی متعارف

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) میٹا کے بعد ٹک ٹاک نے بھی ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو ٹکر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ویڈیو شیئرنگ ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا …

Read More »

ٹوئٹر کا نیا لوگو متعارف، نام بھی تبدیل

(پاک صحافت) ٹوئٹر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مشہور برڈ لوگو (logo) کا متبادل پیش کر دیا گیا ہے جبکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو کی جانب سے ٹوئٹر کے نئے لوگو کی تصویر ایک ٹوئٹ میں …

Read More »

واٹس ایپ کو اب اسمارٹ واچ میں استعمال کرنا ممکن

(پاک صحافت) دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اینڈرائیڈ اسمارٹ واچز میں متعارف کرادیا، اب تمام اینڈرائیڈ ویئر او ایس 3 اور اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم رکھنے والی واچز پر ایپ کو استعمال کیا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابقواٹس ایپ کی مالک …

Read More »

ٹوئٹر  نوکری کے متلاشی افراد کیلئے ایک زبردست فیچر 

ٹوئٹر

(پاک صحافت) ایلون مسک کے زیر ملکیت کمپنی اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  نوکری کے متلاشی افراد کیلئے ایک زبردست فیچر  متعارف کروانے جارہی ہے۔ٹوئٹر کا یہ نیا فیچر سوشل میڈیا ویب سائٹ لنکڈاِن کی طرح کام کرے گا جس کی مدد سے کمپنیاں ملازمت کا اشتہار پوسٹ …

Read More »