ٹیکنالوجی

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی مدد سے 13 ارب سال قبل تخلیق پانے والا بلیک ہول دریافت

(پاک صحافت) حال ہی میں فلکیاتی سائنسدانوں نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے سُپر سائز کا ایک بلیک ہول دریافت کرلیا ہے جو آج سے 13 ارب سال پہلے وجود میں آیا۔ اس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے دریافت ہونے والا یہ اب تک کا قدیم ترین …

Read More »

گوگل چیٹ بوٹ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا، میڈیکل ٹیسٹ میں پاس

(پاک صحافت) گوگل کے مصنوعی ذہانت رکھنے والے چیٹ بوٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے امریکی میڈیکل لائسنسنگ کا امتحان پاس کر لیا، تاہم اس میں ابھی ایک انسان ڈاکٹر کی مہارت کی کمی ہے۔ خیال رہے کہ حال ہی میں شائع ہونے والے تحقیقی مطالعے میں  …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین پرائیویسی فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک بہترین پرائیویسی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں صارفین اب کمیونٹیز میں اپنا فون نمبر تمام صارفین سے چھپا سکیں گے۔ ویسے تو واٹس ایپ کمیونیٹیز میں فون نمبر ظاہر نہیں ہوتا مگر جب صارف میسجز پر …

Read More »

ٹوئٹر  کی جانب سے صارفین کو کمانے کا موقع فراہم

ٹوئٹر

(پاک صحافت) ایلون مسک کی زیرملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے صارفین کو کمانے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے monetization پروگرام کو توسیع دی جا رہی ہے۔ اس پلیٹ فارم پر صارفین کو ایڈ ریونیو شیئرنگ اور کریٹیر سبسکرپشنز کے ذریعے کمانے …

Read More »

اب آپ گوگل بارڈ پر اردو زبان میں بھی سوالات کر سکتے ہیں

(پاک صحافت) اگر آپ گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ بارڈ کو استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب اس پر انگلش میں سوالات کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اردو میں بھی ایسا ممکن ہے۔ گوگل نے اپنے اے آئی چیٹ بوٹ میں …

Read More »

واٹس ایپ کے نئے فیچر لنک ود فون نمبر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے لنک ود فون نمبر نامی فیچر تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔ اس فیچر کو گزشتہ ہفتے بیٹا (beta) ورژن میں پیش کیا گیا تھا اور اب اسے تمام صارفین استعمال کر سکتے ہیں۔ اس فیچر سے واٹس ایپ کے ویب ورژن پر …

Read More »

تھریڈز ایپ کا لوگو کس زبان کے لفظ سے متاثر ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟

(پاک صحافت) تھریڈز ایپ کا لوگو کس زبان کے لفظ سے متاثر ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟اس بارے میں  انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیرینے بتایا کہ تھریڈز کا لوگو کلاسیک انٹرنیٹ سمبل @ سے اخذ کیا گیا ہے جو کسی فرد کے یوزر نیم، انفرادی آزادی اور آواز …

Read More »

مقبولیت میں ٹک ٹاک، چیٹ جی پی ٹی اور انسٹاگرام کو پیچھے چھوڑ دینے والی نئی ایپ

(پاک صحافت) انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نئی ایپ نے صارفین کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے ٹک ٹاک اور انسٹا گرام جیسی مقبول ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ خیال رہے کہ میٹا کی ٹوئٹر کے مقابلے پر متعارف کرائے جانے والی ایپ تھریڈز کو تاریخ میں سب …

Read More »

فیس بک نے خاموشی سے اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی کردی

فیس بک

(پاک صحافت) فیس بک نے خاموشی سے اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی کی ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گی۔ اس تبدیلی کے بعد فیس بک صارفین کو اپنے دوستوں سے چیٹ کے لیے اسمارٹ فون میں میسنجر ایپ کو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی، کم از …

Read More »

انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس، انسانوں کے خلاف بغاوت نہ کرنے کا عہد

جنیوا (پاک صحافت) جنیوا میں انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو حیران کردیا۔  پریس کانفرنس میں روبوٹس نے دعویٰ کیا کہ ہم بہتر رہنما ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم روبوٹس انسانوں کے خلاف بغاوت نہیں کریں گے اور انسانوں کی نوکریاں نہیں چرائیں …

Read More »