ٹیکنالوجی

پاکستانی صارفین بھی اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر بلیوٹک حاصل کرسکتے ہیں

(پاک صحافت) اب پاکستان میں بھی صارفین اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کو ماہانہ فیس کے عوض ویری فائیڈ کرا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ میٹا کی جانب سے یکم ستمبر سے پاکستانی صارفین کے لیے یہ پروگرام متعارف کرا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگر آپ اپنے …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

(پاک صحافت) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ اعلان ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک نے ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا …

Read More »

اگر آپ ایپل کے نئے آئی فونز کے منتظر ہیں تو اچھی خبر آگئی

(پاک صحافت) اگر آپ ایپل کے نئے آئی فونز کے منتظر ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ ان کی تاریخ رونمائی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایپل کی جانب سے آئی فون 15 سیریز سمیت دیگر ڈیوائسز کو منگل 12 ستمبر کو متعارف کرایا جائے گا۔ اس سے …

Read More »

2023 میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی Omdia نے 2023 کی اولین ششماہی کے دوران سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز کے بارے میں بتایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوری سے جون 2023 کے دوران ایپل نے آئی فون 14 پرو میکس کے 2 …

Read More »

زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولر پینل تیار

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے اسے سولر لیف (leaf) کا نام دیا ہے۔ یہ سولر پینل ابھی کانسیپٹ مرحلے سے …

Read More »

واٹس ایپ میں اب ایچ ڈی ویڈیوز بھیجنا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے High-definition (ایچ ڈی) ویڈیوز سپورٹ کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے اور آئندہ چند دن تک تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔ اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین واٹس ایپ پر …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن آخرکار تمام صارفین کے لیے متعارف

(پاک صحافت) میٹا کے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن آخرکار تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے 24 اگست کو تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اب ویب ورژن تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ مگر اب …

Read More »

واٹس ایپ گروپس کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) حالیہ چند ماہ کے دوران میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان نئے فیچرز میں اسکرین شیئرنگ، انسٹنٹ ویڈیو میسج، ایچ ڈی فوٹوز اور ایڈٹ میسج وغیرہ قابل ذکر فیچرز ہیں۔ اب کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ گروپس کو …

Read More »

ایپل نے اپنے صارفین کو خبردار کر دیا

ایپل

(پاک صحافت) ایپل نے آئی فون صارفین کو خبردار کر دیا۔ ایپل نے اپنے صارفین کو آئی فون چارج کرتے وقت کچھ احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ سوتے وقت آئی فون کو چارجنگ پر نہ لگائیں یا جب چارجنگ پر لگا ہو تو اس کے قریب …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) سے دسمبر 2014 سے قبل کی پوسٹس میں تصاویر اور لنکس غائب

(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) میں بظاہر کسی تکنیکی خامی کے باعث دسمبر 2014 سے قبل پوسٹ کی گئی تصاویر ڈیلیٹ ہوگئی ہیں۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا ہے جب 20 اگست کو ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایک پوسٹ میں تسلیم کیا تھا کہ ان …

Read More »