ٹیکنالوجی

سعودی عرب کے اسپتالوں میں اب روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے

(پاک صحافت) سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ‘نور آر ون’ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مریضوں سمیت تیمارداروں کا بھی خیال رکھیں گے۔ …

Read More »

دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی

گوگل

(پاک صحافت) گوگل دنیا کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے اور اس میں بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ گوگل کے ڈیسک ٹاپ ہوم پیج پر ایک ڈسکور فیڈ کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو حالیہ برسوں میں کی جانے والی سب سے …

Read More »

ٹک ٹاک پر ویڈیوز پوسٹ کیے بغیر بھی پیسے کمانا آسان ہوگیا

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے صارفین کو اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے کمانے کا موقع فراہم کرنے لیے نئی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک میں وائرل فلٹرز اور ایفیکٹس تیار کرنے والے افراد کے لیے آمدنی کا حصول آسان بنایا جا …

Read More »

پاس ورڈ کا استعمال ماضی کا قصہ بننے کے قریب

(پاک صحافت) پاس ورڈ کا استعمال اب ماضی کا قصہ بننے کے قریب ہے، جی ہاں گوگل نے سب کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور پاس ورڈ کو ماضی کا قصہ بنانے والی ٹیکنالوجی پاس کیز کو اپنے نیٹ ورک کے تمام اکاؤنٹس کے لیے سائن ان ہونے کا …

Read More »

ٹک ٹاک کے وہ بہترین فیچرز، جن سے شاید آپ بھی واقف نہ ہوں

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کو روزانہ دنیا بھر میں کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں، خاص طور پر نوجوانوں میں یہ ایپ بہت زیادہ مقبول ہے۔ مگر حیران کن طور پر ٹک ٹاک کے بیشتر صارفین اس کے چند ایسے فیچرز سے واقف ہی نہیں جو اس ایپ میں چھپے ہوئے …

Read More »

واٹس ایپ میں مزید 2 نئے اور بہترین فیچرز کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں چند نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ ان میں سے ایک فیچر لاک چیٹ کے حوالے سے ہے …

Read More »

انٹار کٹیکا میں اوزون کی تہہ میں سوراخ برازیل سے 3 گنا زیادہ بڑا ہوگیا

(پاک صحافت) یورپین اسپیس ایجنسی (ای ایس اے) نے بتایا ہے کہ انٹارکٹیکا کے اوزون کی تہہ میں سوراخ لگ بھگ ریکارڈ سائز تک پھیل گیا ہے۔ یہ سوراخ 16 ستمبر کو 2 کروڑ 60 لاکھ اسکوائر کلومیٹر رقبے تک پھیل گیا تھا۔ آئی ایس اے کے مطابق یہ سوراخ …

Read More »

76 فیصد پاکستانی بچوں پر اسمارٹ فون کے مضر اثرات سے آگاہ ، نیا سروے جاری

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) 76 فیصد پاکستانی بچوں پر اسمارٹ فون کے مضر اثرات سے آگاہ ہیں، یہ بات گیلپ پاکستان کے سروے میں سامنے آئی ہے۔ عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے سماجی رویوں پر نیا سروے جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 76 فیصد پاکستانی …

Read More »

جی میل میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور متعدد دیگر ایپس میں پوسٹس پر ایموجیز کے ذریعے ری ایکشن ظاہر کرنا ممکن ہے۔ مگر اب آپ گوگل کی مقبول ترین ای میل سروس جی میل پر بھی ایموجی ری ایکشنز کا استعمال کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نیا …

Read More »

آئی ٹی انڈسٹری کو 50 فیصد تک ڈالرز کے آزادانہ استعمال کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری کو 50 فیصد تک ڈالرز کے آزادانہ استعمال کی اجازت مل گئی۔ نگراں وزیر  آئی ٹی کے مطابق اس فیصلے سے آئی ٹی کمپنیاں بیرون ممالک سے اپنے اکاؤنٹ پاکستان منتقل کرسکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر …

Read More »