ٹیکنالوجی

ٹیلی گرام چینلز کے لیے نئے فیچرز متعارف

ٹیلی گرام

(پاک صحافت) ٹیلی گرام کی جانب سے چینلز کے لیے نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ میسجنگ ایپ کی جانب سے یہ نئے فیچرز واٹس ایپ کا مقابلہ کرنے کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں، جس نے ستمبر میں چینلز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کے لیے پیش کیا …

Read More »

چین ایلون مسک کے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

(پاک صحافت) چین نے زمین کے مدار میں سیٹلائیٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک کے قیام کے ابتدائی مرحلے کو مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کمیونیکیشن نیٹ ورک کی مدد سے چین کے ساتھ ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ میں شامل متعدد ممالک کو سیٹلائیٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کی جا …

Read More »

گوگل کروم میں ایک نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

گوگل کروم

(پاک صحافت) اگر آپ ان افراد میں شامل ہیں جو گوگل کروم ویب براؤزر پر بہت زیادہ سائٹس اوپن کرتے ہیں اور پھر مختلف ٹیبز میں انہیں ڈھونڈنا مشکل محسوس ہوتا ہے، تو اب اس کا حل پیش کیا جا رہا ہے۔ گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس …

Read More »

گوگل کافی عرصے سے غیرفعال اکاؤنٹس یکم دسمبر کو ڈیلیٹ کرنے کیلئے تیار

گوگل

(پاک صحافت) اگر آپ نے اپنے گوگل اکاؤنٹ کو کافی عرصے سے استعمال نہیں کیا تو بہتر ہے کہ اس پر لاگ ان ہو جائیں۔ اگر آپ 30 نومبر تک اپنے غیر فعال گوگل یا جی میل اکاؤنٹ پر لاگ ان نہیں ہوئے تو کمپنی کی جانب سے اسے ڈیلیٹ …

Read More »

فیس بک میسنجر میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

میسنجر

(پاک صحافت) میٹا کی مقبول چیٹ ایپ میسنجر میں ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ اگر آپ دوستوں سے چیٹ کے لیے میسنجر استعمال کرتے ہیں تو اب میسجز کا جواب ایموجی کے ذریعے دے سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے میسنجر ایپ میں مختلف ایموجی ری ایکشنز سجیسٹ …

Read More »

واٹس ایپ ویب ورژن کے صارفین کے لیے بہترین فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور پر غائب ہوجاتی ہے۔ اب …

Read More »

دنیا کا پہلا ‘اڑنے’ والا الیکٹرک بحری جہاز

(پاک صحافت) دنیا کے پہلے ‘اڑنے’ والے بحری جہاز نے آزمائشی مراحل کو مکمل کرلیا ہے اور آئندہ سال اسے متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ یہ الیکٹرک فلائنگ پسنجر شپ سویڈن کی ایک کمپنی Candela ٹیکنالوجی اے بی نے تیار کیا ہے۔ اسے Candela پی 12 کا نام دیا …

Read More »

ایلون مسک کا ایکس میں لنک پوسٹس میں ہیڈلائن دوبارہ دکھانے کا اعلان

(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) نے اکتوبر 2023 میں اچانک ایک تبدیلی کی تھی جس کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویب لنک پوسٹ کے پریویو کارڈ سے ہیڈلائن یا ٹیکسٹ کو ہٹا دیا گیا تھا۔ مگر اب کمپنی نے اس تبدیلی پر یوٹرن لینے کا فیصلہ …

Read More »

گوگل میپس میں کی جانے والی وہ نئی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئی

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین سروس میپس کو روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس سروس سے لوگوں کو مختلف مقامات کے راستوں کو سمجھنے یا وہاں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ اب کمپنی کی جانب سے گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس میں نمایاں تبدیلی کی گئی ہے۔ …

Read More »

واٹس ایپ میں اب فون کے بغیر اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں آخرکار وہ فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم کے آغاز سے صارفین کو دستیاب نہیں تھا۔ آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا متبادل طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے۔ …

Read More »