ٹیکنالوجی

گوگل کروم میں ایک نیا اور بہترین فیچر متعارف

گوگل کروم

(پاک صحافت) گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب براؤزر ہے مگر وہ ویب سائٹس اوپن کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹر میموری یا ریم استعمال کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے یا لیپ ٹاپ …

Read More »

ایلون مسک کی مریخ پر پہنچنے کی جلدی خلائی کمپنی کے ملازمین کو بھاری پڑنے لگی

(پاک صحافت) اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی سب سے پہلے مریخ پر پہنچنے کی جلدی خلائی کمپنی کے ملازمین کو مہنگی پڑنے لگی، کمپنی میں ناقص حفاظتی اقدامات کی بدولت حادثات روز کا معمول بن گئے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس کے مالک ایلون …

Read More »

گوگل میپس میں دلچسپ اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں ایک دلچسپ اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے حالیہ مہینوں میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد سروسز کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اب یہ کمپنی گوگل میپس کے لیے ایک …

Read More »

واٹس ایپ کالز کے دوران اب آئی پی ایڈریس چھپانا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ محفوظ بنائے گا۔ خیال رہے کہ رہے کہ واٹس ایپ میں پہلے ہی میسجز کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا تحفظ حاصل ہے۔ اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں کالز …

Read More »

ہر اسمارٹ فون میں موجود وہ ایپس جو سب سے زیادہ ڈیٹا جمع کرتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) موجودہ عہد میں بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں۔ ہر اسمارٹ فون میں درجنوں ایپس موجود ہوتی ہیں جن کو صارفین کی ذاتی تفصیلات تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں ان ایپس کا انکشاف کیا گیا ہے جن کو آئی فونز یا اینڈرائیڈ …

Read More »

کائنات کا قدیم ترین اور بہت بڑا بلیک ہول دریافت

کہکشاں

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے اب تک کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا ہے۔ اس بلیک ہول کو امریکی خلائی ادارے ناسا کی مختلف ٹیلی اسکوپس استعمال کرکے دریافت کیا گیا۔ سائنسدانوں کا تخمینہ ہے کہ یہ بلیک ہول بگ بینگ کے 47 کروڑ سال بعد وجود میں آیا تھا۔ …

Read More »

واٹس ایپ میں ای میل ویری فکیشن فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں فون نمبر کے ساتھ ساتھ ای میل کے ذریعے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق ابھی یہ فیچر بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس نئے فیچر سے صارفین ای …

Read More »

ایلون مسک نے اپنا پہلا اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا

(پاک صحافت) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو انسانیت کو لاحق سب سے بڑے خطرات میں سے ایک قرار دیتے ہیں۔ چیٹ جی پی ٹی کی مقبولت کے بعد دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اے آئی ٹیکنالوجی کے شعبے پر بہت …

Read More »

زمین کے اندر قدیم سیارے کے اربوں سال پرانے ملبے کی موجودگی کا انکشاف

زمین

(پاک صحافت) ہمارے زمین کے اندر اربوں سال سے ایک سیارے کا کچھ حصہ موجود ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ انکشاف افریقا اور بحر الکاہل میں 1980 کی دہائی میں ملنے …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو ویڈیو پلے بیک میں مددگار ثابت ہوگا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں نئے ویڈیو پلے بیک کنٹرولز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نیا فیچر اینڈرائیڈ …

Read More »