پاکستان

کے الیکٹرک کی من مانیوں کو اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی من مانیوں کو اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ سے کے الیکٹرک کے اعلیٰ حکام نے ملاقات کی جس میں انہوں نے ملازمین کی جبری برطرفیوں پر تشویش …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے غور کیا گیا اور سندھ حکومت کے …

Read More »

شہدائے سانحہ کارساز کیوجہ سے ہی آج پیپلز پارٹی زندہ ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہدائے سانحہ کارساز کی وجہ سے ہی آج پیپلزپارٹی زندہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر اپنی جلاوطنی ختم کرکے …

Read More »

پیپلزپارٹی کبھی الیکشن سے نہیں بھاگی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کبھی الیکشن سے نہیں بھاگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کبھی الیکشن سے نہیں بھاگتی اس لیے وفاق سے گزارش کی تھی کہ الیکشن کے لیے 15 ہزار اہلکار دیئے جائیں۔ …

Read More »

پاکستان ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ذمہ دار ملک ہے۔ آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ذمہ دار ملک ہے۔ ٓپاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ کور کمانڈرن کانفرنس میں ملکی داخلی …

Read More »

سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ داخلی اور خارجی محاذ پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے وفد سے ملاقات ہوئی، سعودی وفد کی قیادت سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے جنرل ڈائریکٹر …

Read More »

سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانی کا ازالہ مضبوط جمہوریت کے قیام میں پنہاں ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانی کا ازالہ صرف مضبوط جمہوریت کے قیام میں پنہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی 15 ویں برسی کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کی …

Read More »

عمران خان کے منہ سے دھاندلی کا الزام اچھا نہیں لگتا۔ چوہدری شجاعت

چویدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کے منہ سے دھاندلی کا الزام اچھا نہیں لگتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں کامیابی پر عمران …

Read More »

ضمنی الیکشن میں پنجاب اور کے پی حکومتوں کے وسائل استعمال کیے گئے۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لندن (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں پنجاب اور کے پی حکومتوں کے وسائل استعمال کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پارٹی کا …

Read More »

عمران خان نے جلسوں پر اربوں خرچ کئے لیکن سیلاب متاثرین کو ایک پائی نہیں دی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سیاسی جلسوں پر اربوں روپے خرچ کئے لیکن سیلاب متاثرین کو ایک پائی بھی امداد نہیں دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »