پاکستان

موجودہ وزیراعظم کو ہٹا کر مجھے وزیراعظم کے منصب پر بٹھاؤ :مولانا فضل الرحمن

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ وزیراعظم کو ہٹا کر مجھے وزیراعظم کے منصب پر بٹھاؤ تاہم آرمی چیف کی جگہ پربیٹھنے کا کبھی تصور بھی نہیں کرسکتا۔ انہوں نے …

Read More »

قطری قیادت کے ساتھ باجوہ کا سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

قطری قیادت کے ساتھ باجوہ کا سلامتی اور دفاعی  تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت)پاکستان اور قطر نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے مابین تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیاہے۔چیف آف آرمی اسٹاف (سی او ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اور ان کی بنیادی عسکری قیادت سے ملاقات کی جو …

Read More »

چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ کل پاکستان پہنچ جائے گی

چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ کل پاکستان پہنچ جائے گی

اسلام آباد (پاک صحافت) چین سے پاکستان لائی جانیوالی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ خصوصی طیارے کے ذریعہ پہنچ رہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے اپنی روزانہ کی میٹنگ میں بتایا کہ چین نے پانچ لاکھ کووڈ 19 ویکسین فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جس کی پہلی کھیپ …

Read More »

سینیٹ الیکشن سے متعلق پیپلزپارٹی کا آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیاہے ،پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم میں حکومت کی بدنیتی نظر آ رہی ہےلہذا پیپلز پارٹی اس طریقہ کی سخت مخالفت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

حکومت، سابق دور کی خرابیوں کو دور کر رہی ہے:عثمان بزدار

عثمان بزدار

لاہور(پاک صحافت)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاکہنا ہے کہ سابقہ حکومتوں کے دور میں فاش غلطیاں اور خرابیاں ہوئی ہیں اب حکومت سابق دور کی فاش غلطیوں اور خرابیوں کو دور کر رہی ہے، سابق حکمرانوں نے عوام مسائل پر بالکل توجہ نہیں دی، وزارت اعلیٰ صرف عہدہ نہیں بہت بڑی ذمہ …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے: عمران خان

سینیٹ الیکشن میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے

لاہور(پاک صحافت) ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے اہم انکشاف کیا ہے کہ مجھے بھی سینیٹ الیکشن میں پیسوں کی پیش کش ہوئی تھی، سینیٹ الیکشن میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے یہ پیسے اوپر تک جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

یکم فروری سے تمام پرائمری اسکول و جامعات کھول رہے ہیں: شفقت محمود

یکم فروری سے تمام پرائمری اسکول و جامعات کھول رہے ہیں

کراچی (پاک صحافت) سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھاحکومت کے اعلان کے مطابق پیریکم  فروری سے تمام پرائمری اسکول اور جامعات کھول دئے جائیں گےجو کورونا وائرس کی وباء کی دوسری لہر کے باعث بند کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

بھارت نے کشمیر کو مکمل طور پر مفلوج کر رکھا ہے: شہریار آفریدی

بھارت نے کشمیر کو مکمل طور پر مفلوج کر رکھا ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ  بھارت نے کشمیر کو مکمل طور مفلوج کر رکھا ہے ، ہمیں ماضی کو بھول کر کشمیر کے حوالے سے آگے بڑھنا ہوگا، کشمیر پر ظلم کے نتیجہ میں بھارت کا مکرو چہرہ …

Read More »

شاہد خاقان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پر شدید تنقید

شاہد خاقان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پر شدید تنقید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں جانبدار قرار دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ  بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ ملک کی قومی اسمبلی کا اسپیکر بھی فریق …

Read More »

سعد رفیق کا دعویٰ، ہمارے دور میں کرپشن نہیں تھی صرف کام ہوتا تھا

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اہم دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دور میں کوئی کرپشن نہیں تھی، صرف کام ہوتا تھا وفاقی حکومت میں صرف باتیں اور کرپشن  ہو رہی ہیں، کام نہیں ہو رہا، پی ٹی آئی ایک قابض گروپ …

Read More »