پاکستان

سابق نگران وزیراعظم بلخ شیر مزاری انتقال کرگئے

بلخ شیر مزاری

راجن پور (پاک صحافت) سابق نگران وزیراعظم اور بزرگ سیاستدان بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگران وزیراعظم اور بزرگ سیاستدان بلخ شیر مزاری انتقال کرگئے۔ ان کا انتقال طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں ہوا، ان کی نماز …

Read More »

ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہوسکتے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے جلاو، گھیراو اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری املاک …

Read More »

عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا جھوٹا شخص ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا جھوٹا شخص ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار چلا گیا تو ملک کے ساتھ دشمنی نہ …

Read More »

عمران خان فوری قوم سے معافی مانگیں، نیئر بخاری کا مطالبہ

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان فوری قوم سے معافی مانگیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہم ترین …

Read More »

ساری قوم کو عمران خان پر حملے کا صدمہ ہوا۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ساری قوم کو عمران خان پر حملے کا صدمہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ساری قوم کو عمران …

Read More »

سیلاب کیوجہ سے 40 ارب ڈالر سے ذیادہ کا معاشی نقصان ہوا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے 40 ارب ڈالر سے ذیادہ کا معاشی نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر سے ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں وزیراعظم نے جولیئن ہارنیئس کو موسمیاتی تبدیلی کی …

Read More »

پاکستان کو اربنائزیشن کے اہم چیلنج کا سامنا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اربنائزیشن کے اہم چیلنج کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوآرڈی نیشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس …

Read More »

وفاقی کابینہ نے روس سے گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے روس سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ روس سے …

Read More »

عالمی برادری بھارتی مظالم کو رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری بھارتی مظالم کو رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی جاری ہے جس کی پاکستان کی جانب …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت

شاہد خاقان عباسی

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست ملک کیلئے ہوتی …

Read More »