پاکستان

ترکی نے مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیراعظم

شہبازشریف طیب اردوان

استنبول (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکی نے مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کے ہمراہ پاک بحریہ کیلئے تیسرے ملجم کارویٹ جہاز کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں …

Read More »

عمران خان کو غیر مشروط طور پر سیاسی جماعتوں کیساتھ بیٹھنا ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو غیر مشروط طور پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان دو لاکھ بندے …

Read More »

نواز شریف 2022 کے اختتام سے پہلے پاکستان آجائیں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف 2022 کے اختتام سے پہلے پاکستان آجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری پر …

Read More »

ہمیں مشترکہ جدوجہد پر توجہ مرکوز کرنی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں مشترکہ جدوجہد پر توجہ مرکوز کرنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے غیرملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اہم معاہدے کا ہونا کسی ایک ملک …

Read More »

سندھ حکومت سیلاب متاثرین کیلئے اچھا کام کررہی ہے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب زدگان کے لئے اچھا کام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایاز لطیف پلیجو کے ہمراہ پلیجو ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ …

Read More »

عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صحت سہولت پروگرام پر وزیراعظم کی تشکیل کردہ خصوصی کمیٹی کا اسپیشل کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ اسحاق …

Read More »

نوازشریف کو 25 دسمبر کو جاتی عمرہ پر سالگرہ کی مبارکباد دونگا۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو 25 دسمبر کو جاتی عمرہ پر سالگرہ کی مبارکباد دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر ضلع کچہری میں پیش ہوئے جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ نے اشتعال انگیز تقاریر کے کیس میں ان کے …

Read More »

آرمی چیف کی ٹیکس معلومات لیک کرنے والے دو افسران نوکری سے فارغ

آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ٹیکس معلومات لیک کرنے والے دو افسران نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ان لینڈ ریونیو …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے فاٹا کے 44 ارب کے فنڈز خورد برد کرنے کا انکشاف

خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے فاٹا کے 44 ارب کے فنڈز کی خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی علاقے ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ہلال الرحمن مہمند چیئرمین سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی سیفران نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

وفاق پر چڑھائی کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمے داری ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کی طرف سے وفاق پر چڑھائی کے غیر قانونی اقدام کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمے داری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وفاق اور اس کی اکائیاں مل کر کسی بھی غیر …

Read More »