پاکستان

ملک بھر میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) روئت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر …

Read More »

الیکشن پیشگوئی سے نہیں بلکہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکشن پیشگوئی سے نہیں بلکہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل تو آپ جنرل باجوہ سے تا …

Read More »

بیرسٹر امجد ملک کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) بیرسٹر امجد ملک کی وزیرخزانہ پاکستان اور صدر انٹرنیشنل افئیرز سینیٹر اسحاق ڈار کیساتھ وزارت خزانہ آفس میں خصو صی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افئیرز بیرسٹر امجد ملک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اوورسیز پاکستانیوں …

Read More »

اسمبلیاں تحلیل کرنا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سمیت دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ن لیگ کا پرویزالہی کے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے وکلاء نے سپریم کورٹ میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست تیار …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کے …

Read More »

ہم عمران خان کو کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ وہ بیٹھ کر ہم سے بات کریں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کو کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ وہ بیٹھ کر ہم سے بات کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان معاشی بحران سے …

Read More »

دہشتگردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز

چمن (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے چمن میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چمن کی مخلص کالونی میں پیش آیا جہاں ملزمان نے لیویز اہلکارکو ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …

Read More »

اسمبلیوں کو عمران خان کی انا کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کو عمران خان کی انا کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر اسمبلیاں کسی کی ضد یا انا پر گھٹیا سیاست کی نذر ہو رہی ہیں تو گورنر وزیراعلیٰ کو اعتماد …

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھی عمران خان کو شٹ اپ کال دیدی، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بھی عمران خان کو شٹ اپ کال دیدی ہے۔ انہوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان صرف اعلان ہی …

Read More »