پاکستان

سابق رکن قومی اسمبلی غلام رسول کوریجہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

رحیم یار خان (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی غلام رسول کوریجہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف چھوڑنے والے سیاسی رہنماؤں کی تعداد میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، رحیم یار خان سے سابق رکن …

Read More »

شہداء کا وقار مجروح کرنے والوں کو قوم معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ شہداء کا وقار مجروح کرنے والوں کو قوم معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر آرمی چیف جنرل …

Read More »

وطن عزیز کیلئے جانیں قربان کرنے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے یوم تکریم شہداء پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آج پورا پاکستان …

Read More »

عائشہ گلالئی کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ عائشہ گلالئی نے چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور …

Read More »

روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ کم قیمت والے روسی تیل سے عوام کو فائدہ ہوگا، ایران سے گیس خریدنا چاہتے ہیں لیکن …

Read More »

بچوں پر جسمانی تشدد کے خاتمے کا قانون دیرسے آیا لیکن درست آیا، وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے  کہ بچوں کو ماردھاڑ یا زور زبردستی سے سکھایا نہیں جاسکتا، بچوں پر جسمانی تشدد کے خاتمے کا قانون دیرسے آیا لیکن درست آیا۔ انہوں نے یہ بات  اسلام آباد میں جسمانی سزاؤں کی ممانعت کے قوانین …

Read More »

یوم تکریم شہداء، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اہم پیغام

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) یوم تکریم شہداء کے موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ  ‏آج یومِ تکریمِ شہداء پر وطن کے محافظوں سے یکجہتی کا اظہار کریں۔ تٖفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم …

Read More »

آزاد اور خودمختار پاکستان کی بقا کے لیے شہداء کا کردار ناقابل فراموش ہے، عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ   آزاد اور خودمختار پاکستان کی بقا کے لیے شہداء کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے شہداءکی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق  یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان سے متعلق …

Read More »

جی ایچ کیو میں یومِ تکریمِ شہداء کی مرکزی تقریب

راولپنڈی (پاک صحافت) ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان آج منایا جارہا ہے۔ آج کے دن کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یادگارِ شہدا پر ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مہمانِ خصوصی تھے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یادگارِ …

Read More »

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، وزیر خارجہ

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جاتی ہیں ان کا تاریخ میں نام لینے والا کوئی …

Read More »