پاکستان

سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) سے علیحدگی اختیار کرلی۔  انہوں نے کہا سانحہ 9 مئی انتہائی افسوس ناک ہے، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے …

Read More »

پیپلز پارٹی سیاسی جماعتوں پر پابندی کے خلاف ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سیاسی جماعتوں پر پابندی کے خلاف ہے۔ انہوں نے  یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے ملک میں انتخابات اپنے وقت پر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

فوجی تنصیبات، یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب قابل تحسین ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات اور یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب کیا گیا جو قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون کو حرکت میں لانے کے لیے رکاوٹیں عبور کرنی پڑ رہی ہیں، جو عبور …

Read More »

روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ

روسی تیل

کرا چی (پاک صحافت) روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا۔ روسی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ پر لنگر انداز ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاز کی برتھنگ پلان فائنل ہوتے ہی جہاز کو آئل پیئر پر لگایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

کوٹلی (پاک صحافت) یونان کشتی حادثے میں اب تک کوٹلی کے لاپتانوجوانوں کی تعداد 166 ہوگئی ہے۔  جس کی تصدیق ڈی آئی جی میرپور خالد محمود چوہان نے کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یونان میں لاپتا نوجوانوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی …

Read More »

پاکستان کا امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی ڈپٹی مشن چیف دفتر خارجہ طلب کرکے امریکا بھارت اعلامیہ پر احتجاج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو وزارت خارجہ طلب …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب نے شدید بارشوں کے باعث صوبائی انتظامیہ کو الرٹ کردیا

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبائی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور واسا کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ افسران خود فیلڈ میں موجود رہیں اور نکاسی آب …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

سی ٹی ڈی

پشاور (پاک صحافت) سی ڈی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 5 خود کش جیکٹس برآمد کرلی گئیں ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا …

Read More »

انتشار پھیلانے والے کسی نرمی کے مستحق نہیں۔ فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والے کسی نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے ملک …

Read More »

لاہور میں مسلسل 6 گھنٹے تک موسلادھار بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں مسلسل 6 گھنٹے تک موسلا دھار بارش کے بعد جل تھل ایک ہوگیا، اہم چوراہے اور شاہراہیں تالاب بن گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ایئرپورٹ پر 260 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، لکشمی چوک پر 256، پانی والا تالاب 254 اور …

Read More »