پاکستان

ہم صحافیوں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کریں گے۔ وزیر بلدیات سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم صحافیوں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چوتھی بار منتخب ہوکر آئی ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام …

Read More »

اپنا گھر پراجیکٹ؛ وزیراعلی پنجاب کا کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کا حکم

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے 5 بڑے شہروں میں اپنا گھر پراجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں 519 کنال اراضی پر اپنا گھر پراجیکٹ کی منظوری دی۔ کم آمدنی …

Read More »

فضل الرحمان شکست کا بدلہ عوام سے نہ لیں، بات چیت کا راستہ اپنائیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان شکست کا بدلہ عوام سے نہ لیں، بات چیت کا راستہ اپنائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عوام نے پارلیمنٹ میں مسائل کے حل کیلئے بھیجا ہے، …

Read More »

وزیراعظم کا کراچی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر ملکر حل کرنے اور 150 بسیں دینے کا اعلان

شہباز شریف مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر مل بیٹھ کر حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ایک روزہ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلی ہاؤس میں ہونے والی ملاقات …

Read More »

خیبرپختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونیوالے 2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

بھکر (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے خیبرپختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بھکر کے قریب سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کو روکنے کی کوشش کی تو انھوں نے ٹیم …

Read More »

کہاں کس کی حکومت اس سے غرض نہیں، ملکی مفاد کیلئے سب اکٹھے ہوجائیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اس سے غرض نہیں کہاں کس کی حکومت ہے، ضروری ہے کہ پاکستان میں بہترین مفاد میں سب اکٹھے ہو جائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کراچی کی …

Read More »

ایرانی صدر کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک ایران مشترکہ اعلامیہ 28 نکات پر مشتمل ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم سے وفود کی سطح …

Read More »

جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اسکول کے بچوں کو ناشتے کی فراہمی کا منصوبہ ایک دو …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ بعدازاں وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور مہمانوں کے کتاب میں تاثرات درج کیے۔ …

Read More »

ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا، گورنر سندھ

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز اسپیڈ کے نام سے مشہور ہیں۔ یہ بات ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو ایئر پورٹ پر رخصت کرنے آئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو …

Read More »