پاکستان

ڈور پھرنے والا واقعہ تکلیف دہ ہے، واقعہ نظر انداز نہیں کر سکتے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ڈور پھرنے والا واقعہ تکلیف دہ ہے، واقعہ نظر انداز نہیں کر سکتے۔ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ مریم نواز نے کہا کہ ورکروں کی …

Read More »

ہماری حکومت نہ ہٹائی جاتی تو پاکستان ترقی کی بلندیوں پر ہوتا، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نہ ہٹائی جاتی تو پاکستان ترقی کی بلندیوں پر ہوتا۔ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر نواز شریف …

Read More »

پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: غزہ کے عوام کی نسل کشی پر دنیا کی خاموشی عالمی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے رمضان کے مہینے میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے تسلسل کو جارح حکومت کے حامیوں اور اصلاح یافتہ مہذب ممالک کے لیے رسوائی قرار دیا اور کہا: “صیہونی حکومت کی خاموشی”۔ غزہ کے عوام کی نسل کشی کے …

Read More »

پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں 8 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا، آئی ایس پی آر

(پاک صحافت) پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں ایرانی ماہی گیروں کو بچانے کےلیے ریسکیو آپریشن کے دوران 8 ایرانی ماہی گیروں کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز نے سمندر میں ایرانی ماہی گیروں کی ہنگامی کال کو بروقت مانیٹر کرتے …

Read More »

آئی جی سندھ کا گٹکا، ماوا اور منشیات کیخلاف ٹاسک فورس بحال کرنے کے احکامات

کراچی (پاک صحافت) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے گٹکا، ماوا اور منشیات کیخلاف ٹاسک فورس کو آج سے بحال کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ ترجمان پولیس کے مطابق کی زیرصدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں پیر کو اجلاس ہوا۔ ترجمان نے بتایا کہ آئی جی سندھ نے …

Read More »

شمالی وزیرستان، آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ جاری، پی ڈی ایم اے

(پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کے لیے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔ پشاور سے پراوینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی ڈائریکٹر ثوبیہ حسام طورو کے مطابق متاثرین شمالی وزیرستان کےلیے 35 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔ پی ڈی ایم اے …

Read More »

سندھ میں صورتحال بہتر نہیں، مجرموں کے خلاف آپریشن کیا جائے، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں صورتحال بہتر نہیں، مجرموں کے خلاف آپریشن کیا جائے۔ سکھر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت امن و امان کے قیام …

Read More »

صدر آصف زرداری کو وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ پیش کردی گئی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کو وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ پیش کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی محتسب نے 2023 میں سرکاری محکموں کی بد انتظامی کے خلاف ریکارڈ ایک لاکھ 94 ہزار 99 شکایات پر کارروائی کی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت سال …

Read More »

وزیراعظم کی معاشی ٹیم کو ٹیکس نیٹ وسیع اور ریٹیلرز کی رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت، ذرائع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو ٹیکس نیٹ وسیع اور ریٹیلرز کی رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس نیٹ کو وسیع اور ریٹیلرز اسکیم پر اجلاس ہوا، جس میں آئی ایم ایف کے …

Read More »

مریم نواز سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی ہے۔ وفاقی وزیر نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بھی محمد اورنگزیب سے وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار …

Read More »