پاکستان

میری خواہش ہے کہ عوام میں سے کوئی وزیرِ اعظم بن کر سامنے آئے، فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پاکستان میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات سے متعلق بات کرتے ہوئے اپنی خواہش کا ظہار کر دیا۔ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ  میری خواہش ہے کہ عوام میں سے کوئی وزیرِ اعظم بن کر سامنے آئے۔ تفصیلات …

Read More »

میرے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

لندن (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میرے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورہ لندن کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے، ان کے …

Read More »

6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات میں اربوں روپے کا اضافہ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) 2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ پی آئی اے کی سال 2023 کے پہلے 6 ماہ کی مالی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 …

Read More »

خیبرپختونخوا سے کالعدم داعش کے 4 سہولت کار اور 2 بھتہ خور گرفتار

سی ٹی ڈی

پشاور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم داعش کے 4 سہولت کار اور دو بھتہ خور گرفتار کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) پشاور نے کالعدم داعش کے 4 سہولت کاروں کو سیفن چوک بڈھ بیڑ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ محکمہ …

Read More »

غیرقانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ادویات

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل ٹاسک فورس نے غیر قانونی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے غیرقانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے نیشنل ٹاسک …

Read More »

حکومت سندھ کا غیرقانونی افغان باشندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

افغان باشندے

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز کا کہنا ہے کہ غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز اور گولی مارنے کے واقعات میں قابو …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے شرمناک فعل کی جتنی …

Read More »

ڈوبی معیشت اور ملک کو نوازشریف ہی باہر نکال سکتے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ڈوبی معیشت اور ملک کو نوازشریف ہی اس بحران سے باہر نکالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ یو …

Read More »

مریم نواز کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کی وطن واپسی کے موقع پر ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر پارٹی کارکنوں نے مریم نواز کا استقبال کیا وہ …

Read More »

بھارت میں مظالم سے تنگ مسلمان باپ بیٹا پاکستان پہنچ گئے، پناہ کی درخواست

مسلمان باپ بیٹا

کراچی (پاک صحافت) بھارت میں مظالم سے تنگ آکر مسلمان باپ بیٹا بھاگ نکلے اور پاکستان میں پناہ کی درخواست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی مظالم کا شکار مسلمان باپ بیٹا پناہ کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ 70 سالہ محمد حسنین اور 31 سالہ اسحاق امیر کا …

Read More »