پاکستان

بلاول بھٹو ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہوں گے۔ نیئر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں حصہ لے گی، منتخب نمائندوں اور جمہوری نظام سے …

Read More »

عدم اعتماد نہیں چاہتے تھے ہمیں پیپلز پارٹی نے قائل کیا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر کھڑے تھے، ن لیگ کو عدم اعتماد پر پیپلز پارٹی نے قائل کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوچھتا ہوں نواز شریف کو کونسی سہولت ملی ہے؟ …

Read More »

نواز شریف کل اہم ترین دورے پر کوئٹہ جائیں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے اہم ترین دورے پر کل کوئٹہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے ہمراہ اس دورے پر ن لیگی صدر شہباز شریف بھی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق  ن لیگی قائد سے کوئٹہ میں …

Read More »

ن لیگ، ایم کیو ایم اتحاد سے پاکستان مستفید ہوگا، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ن لیگ اور متحدہ کے اتحاد سے کراچی سمیت پورا پاکستان مستفید ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام کو ہم بدقسمتی سے اپنا ہی نہیں سکے، شہری حکومتوں کو …

Read More »

حماس نے دنیا کے سامنے اسرائیلی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا، راجا ناصر عباس

(پاک صحافت) سربراہ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ حماس نے دنیا کے سامنے اسرائیلی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ آزادی فلسطین مارچ کے شرکاء سے خطاب میں راجا ناصر عباس نے کہا کہ آج دنیا میں اہل فلسطین سے بڑا مظلوم …

Read More »

ہندو برادری کا ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار لائقِ تحسین ہے، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہندو برادری کا ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار لائقِ تحسین ہے۔ اُنہوں نے ہندو برادری کو روشنیوں کے تہوار دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہندو برادری ملک کی تعمیر و ترقی میں نمایاں خدمات انجام …

Read More »

غزہ پر مسلم دنیا کا رویہ اور اقوام متحدہ کی بے کسی باعث تشویش ہے، ایچ آر سی پی

اسلام آباد (پاک صحافت) انسانی حقوق کمیشن پاکستان(ایچ آر سی پی) نے غزہ میں تسلسل سے جاری بمباری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ میں شہری آبادی کو …

Read More »

دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے بطور صدر ہر سال 11 اگست کو اقلیتوں کا قومی دن منانے کا آغاز کیا اور …

Read More »

صدر مملکت انتخابی عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت انتخابی عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ایک اعلی عہدیدار انتخابی عمل کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر سمیت 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پاکپتن سے کالعدم ٹی …

Read More »