پاکستان

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد واصل جہنم

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد واصل جہنم ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بڈھ بیر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس کے دوران 4 دہشت گرد واصل جہنم کر دیئے …

Read More »

نگران وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

آرمی چیف وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔۔ وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی سمیت سب چوروں کو قومی خزانہ لوٹنے کا حساب دینا ہو گا، اختیار ولی خان

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ترجمان مسلم لیگ ن خیبر پختون خوا اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت ایک ایک چور کو قومی خزانہ لوٹنے کا حساب دینا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اختیار ولی خان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اسد قیصر کرپشن …

Read More »

وزیراعظم نے او آئی سی اجلاس میں غزہ جنگ روکنے کیلئے زور دیا، حافظ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب و ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں سب سے اہم مسئلہ فلسطین کا ہے۔ فلسطین کے اسپتالوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہمارے سپہ سالار نے فلسطین …

Read More »

آئندہ حج گزشتہ سال سے سستا ہو گا، حج پالیسی 2024ء کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد نے حج پالیسی 2024ء کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2024ء پر 3 ماہ کام کیا، ہم چاہتے تھے کہ حجاج کی دعائیں لیں، وزیرِ اعظم نے اس سلسلے میں ہماری رہنمائی کی، …

Read More »

جمہوریت کے تسلسل کیلئے شفاف انتخابات ناگزیر ہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے تسلسل اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے شفاف انتخابات ناگزیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 16 نومبر 1988ء کا دن پاکستانی جمہوری تاریخ …

Read More »

کیا لیول پلیئنگ فیلڈ ان کو 2018ء کی طرح چاہیے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کیا لیول پلیئنگ فیلڈ ان کو 2018ء کی طرح چاہیے، کوئی دل پر ہاتھ رکھ کر بتا دے، نواز شریف کے ساتھ ثاقب نثار نے زیادتی نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ 2 ماہ کے …

Read More »

ہماری پالیسی جاری رہتی تو ڈالر آج 40 یا 50 روپے کا ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2013ء سے 2017ء کے دوران پاکستان دنیا کی چوبیسویں معیشت بن چکا تھا، ہم نے 4 سال ڈالر کو 104 پر باندھ کر رکھا، ہمارے دور کی ترقی اور پالیسی جاری …

Read More »

پارلیمنٹ سے پاس قانون کے تحت نواز شریف کی نااہلی ختم ہو چکی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے پاس 5 سالہ نااہلی قانون کے تحت نواز شریف کی نااہلی ختم ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے لیے آسانی ہوئی تو پنجاب میں ق لیگ کے ساتھ سیٹ …

Read More »