پاکستان

پاکستان پیپلزپارٹی پی آئی اے کی نجکاری کی مخالف ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پی آئی اے کی نجکاری کی مخالف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے اور اسٹیل مل دھرتی ماں …

Read More »

پاکستان سے غیرقانونی مقیم ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد کی اپنے ممالک واپسی

افغان باشندے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیرقانونی مقیم ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد اپنے ممالک واپس جاچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے غیرقانونی مقیم ایک لاکھ 40 ہزار 322 افراد اپنے ممالک واپس جاچکے ہیں اور …

Read More »

دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں غزہ پر اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھرپور مذمت کی …

Read More »

عدالت نے کیپٹن صفدر کو بغاوت کے مقدمے میں بری کردیا

کیپٹن صفدر

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کیپٹن صفدر کو بغاوت کے مقدمے میں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں …

Read More »

مسلم لیگ ن کی عام انتخابات کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لئے درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے ایک فارم جاری کیا ہے، ن لیگ کی ٹکٹ کے خواہش مند 10 نومبر تک فارم بمعہ فیس …

Read More »

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل پاکستان آئے گا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا وفد 2 ہفتے پاکستان میں رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ، توانائی سمیت ریگولیٹری اداروں اور سٹیٹ بینک سے مذاکرات کرے گا، وفد ایف بی آر اور صوبائی حکومتوں سے بھی مذاکرات کرے گا، پاکستانی حکام …

Read More »

ملک کا اگلا وزیراعظم پیپلز پارٹی سے ہوگا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کا اگلا وزیراعظم پیپلز پارٹی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نوازشریف کو بڑا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں انہیں وزیراعظم نہیں بننے دوں گا۔ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر …

Read More »

اسرائیلی بربریت کے خلاف سب کو ایک ہونا ہو گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بربریت کے خلاف سب کو ایک ہونا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں لوگ پہچان کے لیے اپنے بچوں کے بازوؤں پر اپنے نام لکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ نے پارٹی …

Read More »

غزہ کی صورتحال پر ہمیں خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اب تک غزہ میں 8 ہزار 306 لوگ شہید ہو چکے ہیں، ہمیں خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ پہلے دور میں مقابلہ سچ اور جھوٹ کا ہوتا تھا، اب …

Read More »

غیر قانونی تارکین ہفتے بعد بھی رضاکارانہ طور پر واپس جا سکتے ہیں، فیروز جمال شاہ

پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا فیروز جمال شاہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین ہفتے بعد بھی رضاکارانہ طور پر واپس جا سکتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائے گا، غیر قانونی مقیم افراد وطن واپس …

Read More »