پاکستان

ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی گئی۔ خیال رہے کہ درخواست پر سماعت تین رکنی بینچ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی سربراہی میں 3 رکنی …

Read More »

پاکستان روانگی سے قبل نواز شریف کا دبئی میں آخری روز، اہم ملاقاتیں

نواز شریف

(پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا پاکستان روانگی سے قبل آج دبئی میں قیام کا آخری روز ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج دبئی میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی حکومت کی ایک …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم آج اورومچی میں مصروف دن گزاریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین کے شہر اورومچی پہنچ گئے، جہاں  آج وہ مصروف دن گزاریں گے۔ خیال رہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ سنکیانگ یونیورسٹی کا دورہ بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین کے شہر اورومچی پہنچ …

Read More »

حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہوگا تو الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ حلقہ بندیوں سے پہلے کیسے آسکتی ہے۔ حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہوگا تو الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

21 اکتوبر کو پاکستان نوازشریف کا ایک اور عروج دیکھے گا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پاکستان نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے لاہور میں مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہے کہ نواز شریف کو مٹانے والے …

Read More »

پاکستانی عوام میاں نوازشریف کا تاریخی استقبال کریں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان پر پاکستانی عوام میاں نواز شریف کا تاریخی استقبال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کو ملک اور قوم نے بھگتا …

Read More »

دہشتگردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں …

Read More »

نوازشریف انصاف کے تقاضے پورے کرکے واپس آرہے ہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

دبئی (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نوازشریف انصاف کے تقاضے پورے کرکے واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف آج ہی سعودی عرب سے دبئی پہنچ جائیں گے جس کے بعد ان کے پاکستان پہنچ …

Read More »

پاکستان کے سابق وزیر دفاع: امریکہ اور اس کے اتحادی اسرائیل کے جرائم میں شریک ہیں

سابق وزیر خارجہ پاکستان

پاک صحافت عالمی بحرانوں میں مغرب کی منافقت اور منافقت کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیر دفاع نے کہا: امریکہ اور اس کے اتحادی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں اسرائیل کے جرائم کے حامی اور شراکت دار ہیں۔ پاک صحافت کی جمعرات کی رپورٹ کے …

Read More »

پاکستان اور روس کے درمیان تیل کی سپلائی کا معاہدہ ہوگیا

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا روس کے ساتھ طویل مدتی آئل سپلائی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ معاہدہ رشین انرجی فورم کے دوران پاکستانی ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) اور متعلقہ روسی ادارے کے مابین طے پایا ہے۔ اس طویل مدتی معاہدے کے تحت …

Read More »