پاکستان

پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے۔ وزیر خارجہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے، پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیمبیا میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سربراہ اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار …

Read More »

کچے میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 4 ڈاکو ہلاک

پولیس

کندھ کوٹ (پاک صحافت) کچے کے علاقے میں مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اس سے قبل گھوٹکی میں بھی ایک ڈاکو ہلاک ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ کے کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان جدید اسلحہ …

Read More »

9 مئی کو بانیٔ پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 9 مئی کو بانیٔ پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اپنے اقتدار کے لیے کوئی لیڈر عوام کو بے وقوف بنائے تو اس کی بات نہیں سننی …

Read More »

مریم نواز سے جنوبی کوریا کے سفیر پارک کیجُن کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جنوبی کوریا کے سفیر پارک کیجُن نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال اور باہمی اشتراک پر اتفاق کیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ صنعتی ترقی کے لیے کوریا کی ٹیکنالوجی سے …

Read More »

گیمبیا: اسحاق ڈار کی ترک و آذربائیجانی ہم مناصب سے اہم ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے او آئی سی سربراہی کانفرنس کے سلسلے میں دورہ گیمبیا میں آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بیراموف سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ملاقات میں فریقین نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا …

Read More »

ایمل ولی اے این پی کے مرکزی صدر منتخب

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔ اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس باچا خان مرکز میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن میاں افتخار حسین نے کی۔ سینیٹر ایمل ولی خان متفقہ طور پر اے …

Read More »

پنجاب حکومت اس بار بھی ہمارے متاثرینِ سیلاب کا سہارا بنی، میئر پشاور

پشاور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے پشاور کے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی پیکیج بھیج دیا۔ میئر پشاور زبیر علی نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مزیم نواز سے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی پیکیج کی درخواست کی تھی۔ پشاور کے میئر زبیر علی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امدادی …

Read More »

نیپرا نے بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور کر لیا۔ وزارتِ توانائی کے مطابق قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اوور بلنگ پر قانون سازی کی منظوری دی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیپرا …

Read More »

راولپنڈی، کالعدم TTP کے 2 دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، دستی بم …

Read More »

فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کا حلف اٹھالیا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے عہدے کے لیے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوی، جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے حلف …

Read More »