پاکستان

ایرانی جہاز نے بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مدد کی۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے میں ایرانی جہاز نے بھرپور مدد کی جس کے نتیجے میں آگ پر قابو پایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایرانی جہاز نے بلوچستان …

Read More »

عمران نیازی کو منفی سیاست کا نوبل انعام ملنا چاہیے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کو مسلسل انتشار اور انارکی کی طرف لے جانے کے بدلے عمران نیازی کو منفی سیاست کا نوبل انعام ملنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عوام نے فساد مارچ کا تیہ پانچا کر دیا ہے، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کے ترجمان عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ عوام نے فساد مارچ کا تیہ پانچا کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان  اب دھمکیوں کے بعد اب ترلوں پر اتر آیا ہے۔ شکست خوردہ عمران نیازی کا مایوس چہرہ اور لرزتی …

Read More »

ہم نے انتشار اور تقسیم کی سازش کو روکنا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے انتشار اور تقسیم کی سازش کو روکنا ہے اور پاکستان کو پرامن اور خوشحال ملک بنانا ہے۔ وزیراعظم شہباذ شریف نے کہا کہ آئین و قانون کے راستے پرچلیں گے تو ہی ملک آگے بڑھے گا۔ …

Read More »

فتنہ خان دارالخلافہ جلا کر، املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فتنہ خان دارالخلافہ جلا کر، املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا، شہباز شریف نے آج اس جگہ پر قوم کے زخموں پر نا …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے اکتیس پولیس اہلکار شدید زخمی حالت میں ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے تشدد  کے باعث اکتیس پولیس اہلکار شدید زخمی حالت میں ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے …

Read More »

ساری رات عمران صاحب کنٹیر سے توہینِ عدالت کے اعلان کرتے رہے ، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں فسادی جتھہ ساری رات جلاؤ کرتا رہا، ساری رات عمران نیازی کنٹینر سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اُڑاتا رہا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ساری رات …

Read More »

عمران خان کرسی کی خاطر کارکنان کو قانون توڑنے پر اکسا رہا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی انا کی تسکین اور ایک بار پھرکرسی کی خاطر اپنی جماعت کے کارکنان کو قانون توڑنے پر اکسا رہا ہے۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمارے بچوں کو …

Read More »

عمران خان ملک کے آئین اور قانون کی سرے عام دھجیاں اڑا رہے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنم اشیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کے آئین اور قانون کی سرے عام دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ  کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت دے کر عمران خان نے …

Read More »

خیبر پختونخوا کے لانگ مارچ میں شامل لوگ اسلحہ سے لیس ہیں، وزیر داخلہ نے خبردار کر دیا

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کے لانگ مارچ میں شامل لوگ اسلحہ سے لیس ہیں۔  وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کو کوئی شرم ہے تو مارچ کو واپس لے جانا چاہیے، عمران خان قوم کو …

Read More »